Post Tagged with: "No To Students Harassment"

گلگت بلتستان: قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی کے طلبہ کا ادارے میں ہونے والی ہراسمنٹ کے خلاف بھرپور احتجاج

گلگت بلتستان: قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی کے طلبہ کا ادارے میں ہونے والی ہراسمنٹ کے خلاف بھرپور احتجاج

November 20, 2020 at 11:49 AM

|رپورٹ: پروگریسو یوتھ الائنس، گلگت بلتستان|   آج جہاں پاکستان بھر کے تعلیمی اداروں میں طلبہ کے ساتھ جنسی ہراسانی کے واقعات عروج پر ہیں، وہیں گلگت بلتستان کے سب سے بڑے تعلیمی ادارے قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی میں مورخہ 17 نومبر کو ایک طالبہ کے ساتھ جنسی ہراسانی کا واقعہRead More

لاہور: ملک گیر ”سٹوڈنٹس ڈے آف ایکشن“ کی تیاریاں جاری، پنجاب یونیورسٹی میں سٹڈی سرکل کا انعقاد

لاہور: ملک گیر ”سٹوڈنٹس ڈے آف ایکشن“ کی تیاریاں جاری، پنجاب یونیورسٹی میں سٹڈی سرکل کا انعقاد

November 17, 2020 at 9:43 PM

|رپورٹ: پروگریسو یوتھ الائنس، لاہور| مورخہ 16 نومبر، بروز سوموار پنجاب یونیورسٹی لاہور میں پروگریسو یوتھ الائنس کی جانب سے ”تعلیمی اداروں میں ہراسمنٹ کے خلاف کیسے لڑا جائے؟“ کے عنوان پر سٹڈی سرکل کا انعقاد کیا گیا۔ اس سٹڈی سرکل کا بنیادی مقصد پنجاب یونیورسٹی کے طلبہ تک پروگریسوRead More

ڈیرہ غازی خان: غازی یونیورسٹی کی طالبات کو آن لائن کلاسوں میں درپیش مسائل پر ایک انٹرویو

ڈیرہ غازی خان: غازی یونیورسٹی کی طالبات کو آن لائن کلاسوں میں درپیش مسائل پر ایک انٹرویو

November 5, 2020 at 5:57 AM

|انٹرویو: پروگریسو یوتھ الائنس، ڈیرہ غازی خان| ڈیرہ غازی خان میں پروگریسو یوتھ الائنس کے کارکن نے ایک انٹرویو کے ذریعے کچھ طالبات سے کرونا وبا کے دوران تعلیمی اداروں کی جانب سے منعقد کی جانے والی آن لائن کلاسوں کے متعلق ان کے تاثرات جانے، اس انٹرویو کی تفصیلاتRead More

کشمیر: کشمیر ادبی فورم کے زیرِ اہتمام  ”جنسی ہراسگی اور طلبہ کے مسائل“ کے موضوع پر سیمینار میں پی وائی اے کی شرکت

کشمیر: کشمیر ادبی فورم کے زیرِ اہتمام ”جنسی ہراسگی اور طلبہ کے مسائل“ کے موضوع پر سیمینار میں پی وائی اے کی شرکت

October 30, 2020 at 10:26 PM

|رپورٹ: پروگریسو یوتھ الائنس، کشمیر| مورخہ 17 اکتوبر کو عباس پور میں کشمیر ادبی فورم نے ”جنسی ہراسگی اور طلبہ کے مسائل“ کے موضوع پر ایک سیمینار کا انعقاد کیا۔ جس میں سکول اور کالجوں کے طلبہ کے علاوہ مختلف سیاسی تنظیموں کے کارکنان اور اہل محلہ نے شرکت کی۔Read More

کراچی یونیورسٹی میں ہراسمنٹ کے بڑھتے  واقعات اور ان کا حل

کراچی یونیورسٹی میں ہراسمنٹ کے بڑھتے واقعات اور ان کا حل

October 11, 2020 at 8:16 PM

|تحریر: آنند، زینب| یونیورسٹیاں جن کو تعلیم اور نوجوانوں کی ذہنی نشوونما کا مرکز کہا جاتا ہے، آج استحصال، جنسی تشدد، منافع خوری اور ظلم کے مراکز بن چکی ہیں۔ ویسے تو پورا سماج ہی گل سڑ رہا ہے اور زیادتی و ہراسمنٹ کے واقعات بڑھ رہے ہیں وہیں خاصRead More

ملتان: بہاؤ الدین زکریا یونیورسٹی میں 15 ستمبر سے دوبارہ بغیر سہولیات کے آن لائن کلاسوں کا اجراء اور فیس کی وصولی کے لیے طلبہ کو دھمکیاں

ملتان: بہاؤ الدین زکریا یونیورسٹی میں 15 ستمبر سے دوبارہ بغیر سہولیات کے آن لائن کلاسوں کا اجراء اور فیس کی وصولی کے لیے طلبہ کو دھمکیاں

September 11, 2020 at 12:09 AM

|رپورٹ: پروگریسو یوتھ الائنس، ملتان| بہاؤ الدین زکریا یونیورسٹی نے بی ایس کے تیسرے، پانچویں اور ساتویں سمیسٹرز کے لیے 15 ستمبر سے دوبارہ آن لائن کلاسز کے اجراء کا اعلان کر دیا ہے۔ صرف نئے داخلے والے طلبہ کو ہی یونیورسٹی میں باقاعدہ جا کر تعلیم حاصل کرنے کیRead More