Post Tagged with: "Fee Must End"

قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی، گلگت بلتستان: طلبہ کی احتجاجی تحریک کے باعث انتظامیہ کچھ مطالبات ماننے پرمجبور۔۔۔ جدوجہد جاری رہے گی!

قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی، گلگت بلتستان: طلبہ کی احتجاجی تحریک کے باعث انتظامیہ کچھ مطالبات ماننے پرمجبور۔۔۔ جدوجہد جاری رہے گی!

November 28, 2023 at 7:22 PM

|پروگریسو یوتھ الائنس، گلگت بلتستان| قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی کی فیسوں میں اضافے کے خلاف یونیورسٹی طلبہ کے مسلسل احتجاج اور اس تحریک کے پھیلنے کے ڈر سے یونیورسٹی انتظامیہ نے پہلے اور تیسرے سمسٹر کے طلبہ کی فیسوں میں 10 فیصد کمی اور پانچویں اور ساتویں سمسٹر کے طلبہ کیRead More

سردار بہادر خان ویمن یونیورسٹی،کوئٹہ: فیسوں میں اضافے کےخلاف طالبات کی مزاحمت!

سردار بہادر خان ویمن یونیورسٹی،کوئٹہ: فیسوں میں اضافے کےخلاف طالبات کی مزاحمت!

October 11, 2023 at 8:52 PM

|رپورٹ: پروگریسیو یوتھ الائنس، کوئٹہ| 9 اکتوبر، بروز سوموار بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں قائم خواتین کی واحد یونیورسٹی، سردار بہادر خان ویمن یونیورسٹی (SBK) کی طالبات نے وائس چانسلر آفس کے سامنے ایک پرجوش احتجاج منعقد کیا جس میں یونیورسٹی کے مختلف شعبہ جات کی طالبات نے کثیر تعدادRead More

گلگت بلتستان: تجمل حسین کو رہا کر دیا گیا!

گلگت بلتستان: تجمل حسین کو رہا کر دیا گیا!

September 16, 2023 at 1:46 PM

|رپورٹ: پروگریسو یوتھ الائنس، گلگت بلتستان| دو ہفتے قبل قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی گلگت کے وائس چانسلر کی ایما پر سیاسی کارکن تجمل حسین کو فیسوں میں اضافے کے خلاف احتجاج میں شرکت کی بنیاد پر گرفتار کیا گیا تھا۔ گرفتاری کے بعد دو ہفتے تک ڈیٹینشن آرڈر جاری نہیں کیاRead More

گلگت بلتستان: فیسوں میں کمی اور تجمل حسین کی رہائی کے لئے جاری احتجاجی تحریک کا لیفلیٹ

گلگت بلتستان: فیسوں میں کمی اور تجمل حسین کی رہائی کے لئے جاری احتجاجی تحریک کا لیفلیٹ

September 12, 2023 at 9:21 PM

پروگریسو یوتھ الائنس، قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی گلگت بلتستان کی جانب سے فیسوں میں کمی اور اس کمی کے لیے احتجاج کی پاداش میں گرفتار کیے گئے تجمل حسین کی رہائی کے لئے پورے گلگت بلتستان میں احتجاجی تحریک کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ تجمل حسین ایک سیاسی کارکن ہیںRead More

لاہور: گورنمنٹ کالج یونیورسٹی کی فیسوں میں ظالمانہ اضافہ نامنظور۔۔۔جینا ہے تو لڑنا ہوگا!

لاہور: گورنمنٹ کالج یونیورسٹی کی فیسوں میں ظالمانہ اضافہ نامنظور۔۔۔جینا ہے تو لڑنا ہوگا!

August 31, 2023 at 7:09 PM

|رپورٹ: پروگریسو یوتھ الائنس، لاہور| گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور کی جانب سے اس سال داخلہ لینے والے طلبہ کی فیسوں میں 30 فیصد اضافہ کیا گیا ہے۔ اس طرح پہلے سمیسٹر کی فیس اور داخلہ فیس ملا کر 1 لاکھ سے زائد کے اخراجات بنتے ہیں، جوکہ اس مہنگائی کےRead More

چانڈکا میڈیکل کالج لاڑکانہ: کرپٹ اور نااہل انتظامیہ کی غنڈہ گردی نامنظور، معطل شدہ طلبہ کو بحال کیا جائے!

چانڈکا میڈیکل کالج لاڑکانہ: کرپٹ اور نااہل انتظامیہ کی غنڈہ گردی نامنظور، معطل شدہ طلبہ کو بحال کیا جائے!

August 7, 2023 at 6:14 PM

|رپورٹ: پروگریسو یوتھ الائنس، لاڑکانہ| چانڈکا میڈیکل کالج، لاڑکانہ میں انتظامیہ کی کرپشن اور نااہلی کی وجہ سے بہت عرصے سے طلبہ کے ہاسٹلز میں سہولتوں کا فقدان ہے۔ آئے روز پانی کی عدم دستیابی ہوتی ہے اور ہاسٹلز میں کمروں کے سامنے کچرے کے ڈھیر لگے رہتے ہیں۔ چانڈکاRead More