لاہور: پنجاب یونیورسٹی میں طلبہ کیساتھ فراڈ، فیسوں میں اضافہ کر دیا گیا
|رپورٹ: پروگریسو یوتھ الائنس| تمام تعلیمی اداروں کی طرح پنجاب یونیورسٹی کی انتظامیہ نے بھی لاک ڈاؤن میں آن لائن کلاسز کا آغاز کیا تھا جس کے خلاف پنجاب یونیورسٹی کے طلبہ نے بھرپور آواز اٹھائی تھی۔ پنجاب یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر نیاز احمد نے چند ہفتوں پہلے اعلانRead More