October 22, 2022 at 1:52 AM
|رپورٹ: پروگریسو یوتھ الائنس، پنجاب یونیورسٹی لاہور| پنجاب یونیورسٹی پچھلے ایک ماہ سے میدان جنگ بنا ہوا ہے۔ کونسلوں اور جمعیت کے مابین متعدد جھڑپیں ہو چکی ہیں۔ اسی دوران پولیس نے بھی کیمپس کے اندر داخل ہو کر متعدد طلبہ کو گرفتار بھی کیا ہے۔ انہی گرفتاریوں کیخلاف کونسلوںRead More
October 21, 2022 at 5:01 PM
|رپورٹ: پروگریسو یوتھ الائنس، پشاور یونیورسٹی| کل 20 اکتوبر بروز جمعرات کو پروگریسو یوتھ الائنس پشاور یونیورسٹی کی جانب سے پشاور یونیورسٹی میں خیبر پختونخوا پر مسلط کیے گئے حالیہ دہشتگردی کے واقعات کے خلاف ”پختونخوا امن کانفرنس: دہشتگردی کیخلاف طبقاتی جنگ“ کے عنوان سے طلبہ کانفرنس کا انعقاد کیاRead More
October 19, 2022 at 4:00 PM
پروگریسو یوتھ الائنس بلوچستان کی جانب سے 25 اکتوبر 2022ء کو ظریف شہید آڈیٹوریم گورنمنٹ سائنس کالج کوئٹہ میں مفت تعلیم، طلبہ یونین کی بحالی، تعلیمی بجٹ میں اضافے، ہراسمنٹ کے خاتمے، بے روزگاری کے خاتمے، ہاسٹلز اور ٹرانسپورٹ کی بہتر سہولیات کے حصول کے لیے اور قومی جبر وRead More
October 17, 2022 at 10:24 PM
پروگریسو یوتھ الائنس، قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی گلگت بلتستان کی جانب سے طلبہ کو درپیش مسائل کے حل کیلئے احتجاجی تحریک کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی کے طلبہ کی فیسوں میں کمی، نئے اور معیاری ہاسٹلز و کینٹینوں، فلٹریشن پلانٹس، معیاری واش رومز اور پارکنک کے قیام،Read More
October 15, 2022 at 9:57 AM
|رپورٹ: مرکزی بیورو، پروگریسو یوتھ الائنس| 9 اکتوبر، بروز منگل کو پروگریسو یوتھ الائنس کی مرکزی کمیٹی کا آن لائن اجلاس منعقد ہوا۔اجلاس میں پروگریسو یوتھ الائنس کی طرف سے سیلاب سے متاثرہ طلبہ کی فیسوں کے مکمل خاتمے، ہاسٹلز، ٹرانسپورٹ، میس اور انٹرنیٹ کی مفت فراہمی کے لیے شروعRead More
October 13, 2022 at 8:30 PM
|رپورٹ: پروگریسو یوتھ الائنس، بلوچستان| پروگریسو یوتھ الائنس بلوچستان کے صوبائی ترجمان نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ مفت تعلیم، طلبہ یونین کی بحالی، تعلیمی بجٹ میں اضافے، ہراسمنٹ کے خاتمے، بے روزگاری کے خاتمے، ہاسٹلز اور ٹرانسپورٹ کی بہتر سہولیات کے حصول کے لیے اور قومیRead More