Recent

حیدرآباد: تانیہ خاصخیلی کے بہیمانہ قتل اور دہشت گردی کے خلاف مظاہرہ

حیدرآباد: تانیہ خاصخیلی کے بہیمانہ قتل اور دہشت گردی کے خلاف مظاہرہ

September 18, 2017 at 8:51 PM

پروگریسو یوتھ الائنس کے زیر اہتمام ہفتے کے روز حیدرآباد میں نوجوان طالبہ تانیہ خاصخیلی کے بہیمانہ قتل اور پاکستان سمیت دنیا بھر میں ہونے والی دہشت گردی اور بربریت کے خلاف احتجاج کیا گیا

راولاکوٹ: میڈیکل کالج کے احتجاجی طلبہ پر پولیس کا تشدد‘ متعدد گرفتار، 3 زخمی

راولاکوٹ: میڈیکل کالج کے احتجاجی طلبہ پر پولیس کا تشدد‘ متعدد گرفتار، 3 زخمی

August 28, 2017 at 7:25 PM

پروگریسو یوتھ الائنس احتجاجی طلبہ پر پولیس تشدد اور گرفتاریوں کی شدید مذمت کرتا ہے اور یہ مطالبہ کرتا ہے کہ گرفتار طلبہ کو فوری رہا کیا جائے اور طلبہ کے مطالبات فوری مانے جائیں۔ احتجاج کرنا ہر شہری کا بنیادی حق ہے اور نہتے طلبہ پر کالج کیمپس کے اندر پولیس تشدد کھلی دہشت گردی اور ریاست اور میڈیکل کالج انتظامیہ کی بوکھلاہٹ کا ثبوت ہے

ڈیرہ غازی خان: جعلی ڈگری سیکنڈل‘ انڈس انسٹیٹیوٹ کے احتجاجی طلبہ پر پولیس تشدد 

ڈیرہ غازی خان: جعلی ڈگری سیکنڈل‘ انڈس انسٹیٹیوٹ کے احتجاجی طلبہ پر پولیس تشدد 

August 26, 2017 at 5:12 PM

21 اگست بروزسوموار کو انڈس انسٹیٹیوٹ کے طلبہ نے پل ڈاٹ پر جعلی ڈگریاں دینے اور آٹھ ماہ گزر جانے کے باوجود انتظامیہ کی طرف سے کسی مثبت جواب نہ دینے پر یونیورسٹی انتظامیہ اور یونیورسٹی کے مالک ن لیگی ممبر قومی اسمبلی حافظ عبدالکریم کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا جس میں طلبہ کی بڑی تعداد نے شرکت کی

کوئٹہ: پروگریسو یوتھ الائنس بلوچستان کے زیراہتمام یوتھ سیمینار کا انعقاد

کوئٹہ: پروگریسو یوتھ الائنس بلوچستان کے زیراہتمام یوتھ سیمینار کا انعقاد

August 26, 2017 at 2:33 AM

پروگریسو یوتھ الائنس بلوچستان کے زیرِاہتمام گذشتہ روز ظریف شہید آڈیٹوریم سائنس کالج کوئٹہ میںیوتھ سیمینار بعنوان’’بلوچستان کے طلبہ اور نوجوانوں کے مسائل اور اُن کا حل‘‘ کا انعقاد ہوا۔ سیمینار میں بلوچستان یونیورسٹی، گورنمنٹ لاکالج، زرعی کالج، میڈیکل کالج کے کے ساتھ ساتھ دیگر تعلیمی اداروں سے اسی سے زائد طلبہ نے شرکت کی

کشمیر: مارکسی سکول گرما 2017ء کا انعقاد

کشمیر: مارکسی سکول گرما 2017ء کا انعقاد

August 26, 2017 at 1:30 AM

پروگریسو یوتھ الائنس کے زیراہتمام دو روزہ مارکسی سکول گرما 2017ء 19 اور 20 اگست کو راولاکوٹ‘ کشمیر میں منعقد ہوا۔ سکول میں شرکت کے لئے ملک بھر سے نوجوانوں اور محنت کشوں کے قافلے 17اگست کو ہی کشمیر پہنچنا شروع ہوگئے۔ کراچی سے لے کر کشمیر تک ملک کے تمام بڑے شہروں اور تعلیمی اداروں سے نوجوانوں نے اس سکول میں شرکت کرکے اس کو کامیاب بنایا

یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز میڈیکل کالجز انٹری ٹیسٹ کے خلاف طلبہ کا متوقع احتجاج، کیسے لڑا جائے؟

یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز میڈیکل کالجز انٹری ٹیسٹ کے خلاف طلبہ کا متوقع احتجاج، کیسے لڑا جائے؟

August 22, 2017 at 7:24 PM

پنجاب کے میڈیکل کالجز میں داخلے کے لئے منعقد ہونے والے یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز میڈیکل کالجز انٹری ٹیسٹ کا پرچہ مقررہ دن 20اگست سے پہلے ہی آؤٹ ہو گیا جس پر طلبہ نے شدید غصہ میں احتجاج کا علان کر دیا ہے جو کہ یقیناًایک صحیح فیصلہ ہے