Recent

گوجرانوالہ: صبحِ افسانہ کا انعقاد

گوجرانوالہ: صبحِ افسانہ کا انعقاد

September 28, 2017 at 1:48 PM

|رپورٹ: عامر رفیق| پروگریسو یوتھ الائنس کے زیر اہتمام اتوار کے روز بوقت 11 بجے صبح بمقام کوٹ عنا یت خاں، گکھڑ منڈی گوجرانوالہ میں ’’صبحِ افسانہ‘‘ منعقد کی گئی جس کی صدارت ممتاز افسانہ نگار، ناول نگار اور مترجم جناب خالد فتح محمد نے فرمائی جس میں کامریڈ صبغتRead More

لاہور: پہلے پروگریسو یوتھ مشاعرے کا کامیاب انعقاد

لاہور: پہلے پروگریسو یوتھ مشاعرے کا کامیاب انعقاد

September 28, 2017 at 1:19 PM

یہ مشاعرہ پروگریسو یوتھ الائنس کے زیر اہتمام نوجوان شاعروں اور لکھاریوں کو ایک ترقی پسند پلیٹ فارم مہیا کرنے کی پہلے کوشش تھی تاکہ سرمایہ دارانہ نظام کی غلاظتوں سے پرے نوجوان لکھاریوں کو ایک ایسا موقع فراہم کیا جائے جس کے ذریعے وہ شعر و ادب کی روایتی سیاست اور اخلاقیات سے ماورا ہو کر ترقی پسند ادب تخلیق کریں

ڈیرہ غازی خان: ’’انقلابِ روس کے سو سال اور عہدِ حاضر ‘‘ سیمینار کا انعقاد

ڈیرہ غازی خان: ’’انقلابِ روس کے سو سال اور عہدِ حاضر ‘‘ سیمینار کا انعقاد

September 28, 2017 at 12:26 PM

آج انقلابِ روس کو سو سال کا عرصہ گزر چکا ہے اور سو سال گزر جانے کے باوجود ہمیں نا صرف اس عظیم انقلاب کے خلاف پروپیگنڈہ ہوتا دکھائی نہیں دیتا بلکہ وقت کے گزرنے کے ساتھ اس پروپیگنڈے میں شدت آتی جارہی ہے اور سرمایہ دار اس انقلاب کو جھوٹ اور بہتانوں کے ڈھیر تلے دبانا چاہتے ہیں

گوجرانوالہ: ’’نوجوان اور ہمارا مستقبل‘‘ سیمینار کا انعقاد

گوجرانوالہ: ’’نوجوان اور ہمارا مستقبل‘‘ سیمینار کا انعقاد

September 20, 2017 at 4:22 PM

|رپورٹ: محمد ابنِ ثناء| ’’یورپ کے اوپر ایک بھوت منڈلا رہا ہے۔ کمیونزم کا بھوت۔ اس بھوت کو اتارنے کیلئے پرانے یورپ کی تمام طاقتوں نے اتحاد کرلیا ہے‘‘۔ کمیونسٹ مینی فیسٹوکے یہ جملے آج بھی اسی طر ح سماج پر صادق آتے ہیں جیسے آج سے 170 سال پہلے۔Read More

حیدرآباد: تانیہ خاصخیلی کے بہیمانہ قتل اور دہشت گردی کے خلاف مظاہرہ

حیدرآباد: تانیہ خاصخیلی کے بہیمانہ قتل اور دہشت گردی کے خلاف مظاہرہ

September 18, 2017 at 8:51 PM

پروگریسو یوتھ الائنس کے زیر اہتمام ہفتے کے روز حیدرآباد میں نوجوان طالبہ تانیہ خاصخیلی کے بہیمانہ قتل اور پاکستان سمیت دنیا بھر میں ہونے والی دہشت گردی اور بربریت کے خلاف احتجاج کیا گیا

راولاکوٹ: میڈیکل کالج کے احتجاجی طلبہ پر پولیس کا تشدد‘ متعدد گرفتار، 3 زخمی

راولاکوٹ: میڈیکل کالج کے احتجاجی طلبہ پر پولیس کا تشدد‘ متعدد گرفتار، 3 زخمی

August 28, 2017 at 7:25 PM

پروگریسو یوتھ الائنس احتجاجی طلبہ پر پولیس تشدد اور گرفتاریوں کی شدید مذمت کرتا ہے اور یہ مطالبہ کرتا ہے کہ گرفتار طلبہ کو فوری رہا کیا جائے اور طلبہ کے مطالبات فوری مانے جائیں۔ احتجاج کرنا ہر شہری کا بنیادی حق ہے اور نہتے طلبہ پر کالج کیمپس کے اندر پولیس تشدد کھلی دہشت گردی اور ریاست اور میڈیکل کالج انتظامیہ کی بوکھلاہٹ کا ثبوت ہے