Recent

سعد ابراہیم کا ’’جرم‘‘ یہ تھا کہ اس نے فیسوں میں اضافے کے خلاف صدائے احتجاج بلند کی۔

لاہور: انجینئرنگ یونیورسٹی انتظامیہ کی غنڈہ گردی نامنظور! فیسوں میں اضافہ نامنظور! سعد ابراہیم کو بحال کرو!

November 21, 2019 at 5:30 PM

|رپورٹ: پروگریسو یوتھ الائنس، لاہور| چند روز قبل انجینئرنگ یونیورسٹی لاہور کی انتظامیہ نے فیسوں میں اضافے کے خلاف احتجاج کے ”جرم“ میں سعد ابراہیم سمیت دیگر طلبہ کو یونیورسٹی سے بے دخل اور ہاسٹل الاٹمنٹ منسوخ کردی۔ سعد ابراہیم سمیت ان طلبہ کا ’جرم‘ یہ تھا کہ انہوں نےRead More

دادو: انقلاب روس کی 102 ویں سالگرہ کے موقع پر لیکچر پروگرام کا انعقاد

دادو: انقلاب روس کی 102 ویں سالگرہ کے موقع پر لیکچر پروگرام کا انعقاد

November 15, 2019 at 6:28 PM

|رپورٹ: پروگریسو یوتھ الائنس، دادو| انقلاب روس (1917) کی 102ویں سالگرہ کے موقع پر دادو میں 10 نومبر کو ایک لیکچر پروگرام کا انعقاد کیا گیا۔ پروگرام 12 بجے شروع ہوا۔ پروگرام کو چیئر خالد جمالی نے کیا اور تفصیلی بات ستار جمالی نے کی۔ ستار نے موضوع پہ باتRead More

لاہور: یو ای ٹی، فیسوں میں اضافے کے خلاف احتجاج کرنے پر طلبہ کو یونیورسٹی سے نکال دیا گیا

لاہور: یو ای ٹی، فیسوں میں اضافے کے خلاف احتجاج کرنے پر طلبہ کو یونیورسٹی سے نکال دیا گیا

November 15, 2019 at 5:16 PM

|رپورٹ: پروگریسو یوتھ الائنس، لاہور| 12 نومبر 2019ء کو یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی (UET) کی انتظامیہ کی طرف سے 2 طلبہ کو یونیورسٹی سے 6 ماہ کے لئے بے دخل کر دیا گیا اور 4 طلبہ کی ہاسٹل الاٹمنٹ مستقل طور پر ختم کر دی گئی۔ یہ سزا یونیورسٹیRead More

انڈیا: JNU کے طلبہ کی فیسوں میں اضافے کے خلاف جدوجہد، پی وائے اے کا اظہار یکجہتی

انڈیا: JNU کے طلبہ کی فیسوں میں اضافے کے خلاف جدوجہد، پی وائے اے کا اظہار یکجہتی

November 14, 2019 at 3:36 PM

|مرکزی بیورو، پروگریسو یوتھ الائنس| ایک ہفتہ قبل ہاسٹل فیسوں میں اضافے اور ڈسپلن کے نام پر بننے والے دقیانونسی ہاسٹل قوانین کے خلاف شروع ہونے والی جواہر لعل نہرو یونیورسٹی کے طلبہ کی تحریک ایک نئے مرحلے میں داخل ہو گئی ہے۔ یونیورسٹی انتظامیہ کی طرف سے فیسوں میںRead More

ملتان: ”ریاست اور انقلاب“ کے عنوان پر مارکسی سکول کا انعقاد

ملتان: ”ریاست اور انقلاب“ کے عنوان پر مارکسی سکول کا انعقاد

November 13, 2019 at 7:28 PM

|رپورٹ: پروگریسو یوتھ الائنس، ملتان| نیشنل مارکسی سکول سرمہ (2019) کی تیاری کے سلسلے میں ملتان میں پروگریسو یوتھ الائنس کی جانب سے ایریا مارکسی سکول منعقد کیا گیا۔ سکول ایک سیشن پر محیط تھا، جس کا عنوان ”ریاست اور انقلاب“ تھا۔ سکول کو چیئر فضیل اصغر نے کیا اورRead More

کراچی: یونیورسٹی آف کراچی کے سامنے رجسٹریشن کیمپ کا انعقاد

کراچی: یونیورسٹی آف کراچی کے سامنے رجسٹریشن کیمپ کا انعقاد

November 13, 2019 at 4:40 PM

|رپورٹ: پروگریسو یوتھ الائنس، کراچی| مورخہ 12 نومبر 2019ء بروز منگل پروگریسو یوتھ الائنس کی جانب سے یونیورسٹی آف کراچی کے سامنے رجسٹریشن کیمپ لگایا گیا۔ کیمپ میں موجود ”پی وائے اے“ کے ممبران نے یونیورسٹی کے طلبہ میں لیفلیٹ تقسیم کئے اور ان کو رجسٹریشن کیمپ کی طرف مدعوRead More