دستاویزی فلم: بھگت سنگھ اور ایک ادھورا انقلاب

یہ دستاویزی فلم بھگت سنگھ کے 113ویں جنم دن پر پروگریسو یوتھ الائنس کی جانب سے اس کی جدوجہد کو خراج تحسین پیش کرنے کیلئے بنائی گئی ہے۔


بھگت سنگھ برصغیر کی تحریک آزادی کا ایک بہت بڑا نام ہے جسے حکمران طبقات تاریخ سے مٹانے کی کوششوں میں مصروف ہیں لیکن نو دہائیاں گزرنے کے باوجود اس کا نام زندہ ہے اور انقلابی نوجوانوں کے خون کو آج بھی گرماتا ہے۔


اس دستاویزی فلم میں بھگت سنگھ کی زندگی، نظریات اور عملی جدوجہد کا احاطہ کیا گیا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.