Pakistan

کراچی: ایک روزہ مارکسی سکول کا انعقاد

کراچی: ایک روزہ مارکسی سکول کا انعقاد

July 8, 2019 at 9:44 PM

|رپورٹ: پروگریسو یوتھ الائنس کراچی| 7 جولائی 2019 ء بروز اتوار ملیر میں پروگریسو یوتھ الائنس کراچی کے زیرانتظام ایک روزہ مارکسی سکول کا انعقاد کیا گیا جس میں تیس سے زائد کامریڈز اور انقلابی نظریات میں دلچسپی رکھنے والے تازہ دم نوجوانوں نے شرکت کی۔ سکول مجموعی طور پرRead More

حیدر آباد: یونین کی بحالی کے لیے سندھ کے مختلف اضلاع میں احتجاجی مظاہرے

حیدر آباد: یونین کی بحالی کے لیے سندھ کے مختلف اضلاع میں احتجاجی مظاہرے

July 8, 2019 at 9:11 PM

|رپورٹ: وطن دوست سٹوڈنٹس فیڈریشن| سندھ سٹوڈنس کونسل کے سندھ کے مختلف اضلاع میں طلبہ یونین کی بحالی کے لیے احتجاجی مظاہرے۔ حیدرآباد پریس کلب پر احتجاج میں وطن دوست اسٹوڈنس فیڈریشن کے وفد نے شرکت کی۔ احتجاجی مظاہرے میں این ایس ایف کی طرف سے کامریڈ پیرل آزاد نےRead More

کھائی گلہ (کشمیر): ”انقلاب فرانس“ کے عنوان پر مارکسی سکول کا انعقاد

کھائی گلہ (کشمیر): ”انقلاب فرانس“ کے عنوان پر مارکسی سکول کا انعقاد

July 8, 2019 at 8:39 PM

|رپورٹ: پروگریسو یوتھ الائنس، کشمیر| پروگریسو یوتھ الائنس کشمیر کے زیر اہتمام 5 جولائی 2019ء کو کھائی گلہ کے مقام پر ایک روزہ مارکسی سکول کا انعقاد کیا گیا۔ سکول ایک سیشن پر مشتمل تھا جس کا ایجنڈا انقلاب فرانس تھا۔ سکول کو چیئر کامریڈ غفار نے کیا اور عبیدRead More

کوئٹہ: میڈیکل کالجز کے طلبہ کے احتجاجی کیمپ کے 11 دن مکمل، حکمرانوں کی جھوٹی تسلیاں اور مجرمانہ خاموشی برقرار!

کوئٹہ: میڈیکل کالجز کے طلبہ کے احتجاجی کیمپ کے 11 دن مکمل، حکمرانوں کی جھوٹی تسلیاں اور مجرمانہ خاموشی برقرار!

July 8, 2019 at 6:24 PM

|رپورٹ: صوبائی پریس سیکرٹری، پی وائی اے بلوچستان| بلوچستان کے نئے میڈیکل کالجز کے متاثرین طلبہ کے کوئٹہ پریس کلب کے سامنے احتجاجی کیمپ کو 11 دن مکمل ہوگئے، مگر صوبے کے نااہل اور کرپٹ حکمران اور بیورو کریسی ان طلبہ کے مسقبل کیساتھ نہ صرف کھلواڑ کررہی ہے بلکہRead More

کوئٹہ: زرعی کالج کوئٹہ میں ”طلبہ سیاست کی اہمیت“ کے موضوع پر سٹڈی سرکل کا انعقاد

کوئٹہ: زرعی کالج کوئٹہ میں ”طلبہ سیاست کی اہمیت“ کے موضوع پر سٹڈی سرکل کا انعقاد

July 4, 2019 at 2:26 PM

|رپورٹ: زرعی کالج یونٹ، پروگریسو یوتھ الائنس| مورخہ 3 جولائی 2019 ء کو زرعی کالج میں پروگریسو یوتھ الائنس زرعی کالج یونٹ کے زیراہتمام ”طلبہ سیاست کی اہمیت“ کے موضوع پر سٹڈی سرکل منعقد ہوا۔ سٹڈی سرکل میں کئی طلباء نے شرکت کی۔ موضوع پر بحث کا آغاز کریم پرھرRead More

فیصل آباد: پہلے ایک روزہ مارکسی سکول کا انعقاد

فیصل آباد: پہلے ایک روزہ مارکسی سکول کا انعقاد

July 3, 2019 at 4:47 PM

|رپورٹ: پروگریسو یوتھ الائنس، فیصل آباد| اتوار، 30 جون 2019ء کو ایک روزہ مارکسی سکول کا انعقاد رحیم گارڈن میں ہوا۔ سکول دوسیشنز پر مشتمل تھا۔ پہلا سیشن عالمی و پاکستان تناظر پر تھا جسے کامریڈ عثمان ضیاء نے چیئر کیا اور تفصیلی بات کامریڈ تصور نے کی۔ دوسرا سیشنRead More