News

ملتان: جنوبی پنجاب کے سب بڑے تعلیمی ادارے بہاؤالدین زکریا یونیورسٹی میں جنسی ہراسانی کے بڑھتے ہوئے واقعات

ملتان: جنوبی پنجاب کے سب بڑے تعلیمی ادارے بہاؤالدین زکریا یونیورسٹی میں جنسی ہراسانی کے بڑھتے ہوئے واقعات

March 11, 2020 at 5:11 PM

|رپورٹ: پروگریسو یوتھ الائنس، ملتان| جنوبی پنجاب کے سب سے بڑے اور مشہور تعلیمی ادارے بہاؤالدین زکریا یونیورسٹی میں دن بدن بڑھتے ہوئے مسائل میں سے ایک اہم اور نازک ترین مسئلہ طالبات کی مرد اساتذہ کے ہاتھوں ہونے والی ہراسانی کے واقعات ہیں۔ یہ مسئلہ اس قدر تشویش ناکRead More

گوجرانوالہ: گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج فار وومن کی طالبات کے مسائل

گوجرانوالہ: گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج فار وومن کی طالبات کے مسائل

March 10, 2020 at 5:11 PM

|رپورٹ: عائشہ| موجودہ حکومت کی عوام دشمن معاشی پالیسیوں کے نتائج سے طلبہ بھی پریشان حال ہیں خاص طور پر وہ طلبہ جن کا تعلق محنت کش طبقے سے ہے۔ مہنگائی کی وجہ سے محنت کشوں کا روزگار سکڑ رہا ہے اور اخراجات میں بے پناہ اضافہ ہوتا جارہا ہے۔Read More

کوئٹہ: محنت کش خواتین کے عالمی دن پر سیمینار کا انعقاد

کوئٹہ: محنت کش خواتین کے عالمی دن پر سیمینار کا انعقاد

March 9, 2020 at 7:48 PM

|رپورٹ: پروگریسو یوتھ الائنس، بلوچستان| سال 2020 میں محنت کش خواتین کے عالمی دن کے پاکستان اور پوری دنیا میں اتنے زور و شور سے منائے جانا ایک بہت بڑی تبدیلی کی غمازی ہے۔ اس سال یہ دن ایک ایسی صورتحال میں منایا گیا جب پوری دنیا تحریکوں کی لپیٹRead More

ملتان: ”ہراسمنٹ کے خلاف کیسے لڑا جائے؟“، بہاؤالدین زکریا یونیورسٹی میں سٹڈی سرکل کا انعقاد

ملتان: ”ہراسمنٹ کے خلاف کیسے لڑا جائے؟“، بہاؤالدین زکریا یونیورسٹی میں سٹڈی سرکل کا انعقاد

March 4, 2020 at 9:15 PM

|رپورٹ: پروگریسو یوتھ الائنس، ملتان| 4 مارچ 2020ء بروز بدھ، محنت کش خواتین کے عالمی دن کے سلسلے میں پروگریسو یوتھ الائنس کے زیرِ اہتمام بہاؤالدین زکریا یونیورسٹی ملتان میں ”ہراسمنٹ کے خلاف کیسے لڑا جائے؟“ کے عنوان پر سٹڈی سرکل کا انعقاد کیا گیا۔ سرکل میں 100 سے ذائدRead More

بولان میڈیکل کالج اور قوم پرستی کا المیہ

بولان میڈیکل کالج اور قوم پرستی کا المیہ

March 3, 2020 at 8:19 PM

|تحریر: امیر ایاز| اس وقت پورے ملک کے تعلیمی اداروں میں طلبہ کی احتجاجی تحریکیں اور مظاہرے معمول کا حصہ بن چکے ہیں۔ اگر پچھلے تین مہینوں کی بات کی جائے تو میرپور یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کشمیر، بہاؤالدین زکریا یونیورسٹی ملتان، یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی لاہور، بلوچستانRead More

نوشہرو فیروز: مفت تعلیم، روزگار اور طلبہ یونین کی بحالی کیلئے، ”سٹی کنونشن“ کا انعقاد

نوشہرو فیروز: مفت تعلیم، روزگار اور طلبہ یونین کی بحالی کیلئے، ”سٹی کنونشن“ کا انعقاد

March 1, 2020 at 5:19 PM

|رپورٹ: پروگریسو یوتھ الائنس، نوشہرو فیروز| نوشہرو فیروز میں 28 فروری 2020 ء کو سٹی پریس کلب میں پروگریسو یوتھ الائنس کی جانب سے مفت تعلیم، روزگار اور طلبہ یونین کی بحالی کیلئے، کامیاب ”سٹی کنونشن“ کا انعقاد کیا گیا۔ کنونشن میں سندھ یونیورسٹی کیمپس اور شہید بینظیر بھٹو یونیورسٹیRead More