ملتان:بہاؤالدین زکریا یونیورسٹی میں بدمعاشی کے ساتھ فیسوں کی وصولی اور آن لائن کلاسز کا اجراء
|رپورٹ: پروگریسو یوتھ الائنس، ملتان| بہاؤالدین زکریا یونیورسٹی ملتان نے دوسری تمام یونیورسٹیوں کی طرح آن لائن کلاسز کا آغاز کیا ہے اور ایل ایم ایس سسٹم متعارف کروایا ہے۔ایل ایم ایس کی حالت کی بات کی جائے تو وہ بے حد ناکارہ ثابت ہوا ہے۔لاگ ان کرنے پر اکثرRead More