لاہور: یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی کی فیسوں میں بے تحاشا اضافہ
|رپورٹ: پروگریسو یوتھ الائنس، لاہور| یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی کی طرف سے فیسوں میں بے تحاشا اضافہ کیا گیا ہے جس کی وجہ سے طلبہ میں غصے کی لہر دوڑ گئی ہے۔نئی فیسوں کا اطلاق رواں سال میں ہونے والے داخلوں سے شروع ہو جائے گا۔ہم حالیہ بڑھائی گئیRead More