November 2, 2020 at 9:06 PM
|رپورٹ: پروگریسو یوتھ الائنس، جامشورو (سندھ)| مورخہ 29 اکتوبر، بروز جمعرات سندھ یونیورسٹی کے آخری سمیسٹر کے طلبہ کی جانب سے اے سی ٹو کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ احتجاج میں اکثریت چوتھے سمیسٹر کے طلبہ کی شامل تھی۔ یہ احتجاج طلبہ کو جبراً ہاسٹل سے نکالے جانے اورRead More
November 1, 2020 at 9:19 PM
|رپورٹ: پروگریسو یوتھ الائنس، لاہور | 31اکتوبر بروز ہفتہ سابقہ فاٹا کے طلبہ نے لاہور میں گورنر ہاؤس کے سامنے سکالرشپس اورریزرو سیٹوں کی بحالی کے لیے احتجاجی مظاہرہ کیا۔ جس میں مختلف تنظیموں نے بھی حصہ لیا۔ پروگریسو یوتھ الائنس جس طرح روزِ اوّل سے ان احتجاجی طلبہ کےRead More
October 30, 2020 at 10:26 PM
|رپورٹ: پروگریسو یوتھ الائنس، کشمیر| مورخہ 17 اکتوبر کو عباس پور میں کشمیر ادبی فورم نے ”جنسی ہراسگی اور طلبہ کے مسائل“ کے موضوع پر ایک سیمینار کا انعقاد کیا۔ جس میں سکول اور کالجوں کے طلبہ کے علاوہ مختلف سیاسی تنظیموں کے کارکنان اور اہل محلہ نے شرکت کی۔Read More
October 30, 2020 at 9:28 PM
|رپورٹ: پروگریسو یوتھ الائنس، کراچی| 29اکتوبر 2020 بروز جمعرات پروگریسو یوتھ الائنس کی جانب سے کراچی یونیورسٹی میں یونٹ بنانے کا اعلان کیا گیا اس سلسلے میں کراچی یونیورسٹی کے Criminology ڈیپارٹمنٹ میں ایک تقریب منعقد کی گئی جس میں طلبہ کی بھاری تعداد نے شرکت کی۔ پروگریسو یوتھ الائنسRead More
October 30, 2020 at 7:53 PM
|رپورٹ: مرکزی بیورو، پروگریسو یوتھ الائنس| آج مورخہ 30 اکتوبر کو پروگریسو یوتھ الائنس کی مرکزی بیورو کی آن لائن میٹنگ کا انعقاد ہوا۔ میٹنگ کا ایجنڈا پی وائی اے کی کابینہ کو تحلیل کر کے نئی آرگنائزنگ باڈی کی تشکیل کرنا اور ملک بھر کے طلبہ اور نوجوانوں کیRead More
October 29, 2020 at 11:46 PM
|رپورٹ: پروگریسو یوتھ الائنس، ملتان| پاکستان میں تعلیم کا حصول محنت کشوں کے بچوں کے لیے پہلے ہی ایک خواب کی مانند ہے۔ بڑھتی ہوئی مہنگائی اور آئے دن فیسوں میں ہونے والے اضافے نے ان کو تعلیم سے مزید دور کر دیا ہے۔ ہائیر ایجوکیشن کمیشن کی طرف سےRead More