News

اسلام آباد: ”گلگت بلتستان کا سیاسی مستقبل“ کے موضوع پر نشست کا انعقاد

اسلام آباد: ”گلگت بلتستان کا سیاسی مستقبل“ کے موضوع پر نشست کا انعقاد

November 28, 2020 at 3:29 AM

|رپورٹ: پروگریسو یوتھ الائنس، اسلام آباد| 26نومبر 2020 بروز جمعرات کو سیٹلائٹ ٹاؤن، راولپنڈی میں پروگریسو یوتھ الائنس کی جانب سے ”گلگت بلتستان کا سیاسی مستقبل“ کے موضوع پر ایک نشست کا انعقاد کیا گیا۔ اس نشست میں راولپنڈی میں زیرِ تعلیم گلگت بلتستان سے تعلق رکھنے والے طلباء وRead More

گلگت بلتستان: قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی کے طلبہ کا ادارے میں ہونے والی ہراسمنٹ کے خلاف بھرپور احتجاج

گلگت بلتستان: قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی کے طلبہ کا ادارے میں ہونے والی ہراسمنٹ کے خلاف بھرپور احتجاج

November 20, 2020 at 11:49 AM

|رپورٹ: پروگریسو یوتھ الائنس، گلگت بلتستان|   آج جہاں پاکستان بھر کے تعلیمی اداروں میں طلبہ کے ساتھ جنسی ہراسانی کے واقعات عروج پر ہیں، وہیں گلگت بلتستان کے سب سے بڑے تعلیمی ادارے قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی میں مورخہ 17 نومبر کو ایک طالبہ کے ساتھ جنسی ہراسانی کا واقعہRead More

لاہور: ملک گیر ”سٹوڈنٹس ڈے آف ایکشن“ کی تیاریاں جاری، پنجاب یونیورسٹی میں سٹڈی سرکل کا انعقاد

لاہور: ملک گیر ”سٹوڈنٹس ڈے آف ایکشن“ کی تیاریاں جاری، پنجاب یونیورسٹی میں سٹڈی سرکل کا انعقاد

November 17, 2020 at 9:43 PM

|رپورٹ: پروگریسو یوتھ الائنس، لاہور| مورخہ 16 نومبر، بروز سوموار پنجاب یونیورسٹی لاہور میں پروگریسو یوتھ الائنس کی جانب سے ”تعلیمی اداروں میں ہراسمنٹ کے خلاف کیسے لڑا جائے؟“ کے عنوان پر سٹڈی سرکل کا انعقاد کیا گیا۔ اس سٹڈی سرکل کا بنیادی مقصد پنجاب یونیورسٹی کے طلبہ تک پروگریسوRead More

راولاکوٹ: کامریڈ امر فیاض کی جبری گمشدگی کے خلاف اور فوری بازیابی کے لیے راولاکوٹ میں احتجاج

راولاکوٹ: کامریڈ امر فیاض کی جبری گمشدگی کے خلاف اور فوری بازیابی کے لیے راولاکوٹ میں احتجاج

November 14, 2020 at 10:56 PM

|رپورٹ: پروگریسو یوتھ الائنس، راولاکوٹ (کشمیر)| 14نومبر بروز ہفتہ پروگریسو یوتھ الائنس کے زیرِ اہتمام راولاکوٹ میں کامریڈ امر فیاض کی جبری گمشدگی کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا گیا، جس میں مظاہرین نے جامشورو، سندھ سے چھے روز قبل جبری طور پر اغوا کئے جانے والے پروگریسو یوتھ الائنس کےRead More

اسلام آباد: علیشا ریپ واقعہ کے خلاف ہاسٹل سٹی چٹھہ بختاور میں طلبہ کی احتجاجی ریلی

اسلام آباد: علیشا ریپ واقعہ کے خلاف ہاسٹل سٹی چٹھہ بختاور میں طلبہ کی احتجاجی ریلی

November 14, 2020 at 7:42 PM

|رپورٹ: پروگریسو یوتھ الائنس، اسلام آباد| دن بدِن بڑھتے ہوئے زیادتی کے واقعات سماج کی کھوکھلی بنیادوں کو مزید کھوکھلا کر رہے ہیں۔ نہ جانے کتنے ہی ایسے واقعات ہیں جو کبھی رپورٹ نہیں کئے جاتے اور جو رپورٹ کیے جاتے ہیں ان کے فیصلے سالوں تاخیر کا شکار رہتےRead More

پروگریسو یوتھ الائنس کی جانب سے مِٹھی میں ملک گیر ”سٹوڈنٹس ڈے آف ایکشن“ کے سلسلے میں مہم کا آغاز!

پروگریسو یوتھ الائنس کی جانب سے مِٹھی میں ملک گیر ”سٹوڈنٹس ڈے آف ایکشن“ کے سلسلے میں مہم کا آغاز!

November 13, 2020 at 11:06 PM

|رپورٹ: پروگریسو یوتھ الائنس، مِٹھی (سندھ)| پروگریسو یوتھ الائنس کی جانب سے 19 دسمبر 2020 کو منعقد ہونے والے ملک گیر ”سٹوڈنٹس ڈے آف ایکشن 2020“ کے حوالے سے جہاں قومی سطح پر مختلف سرگرمیاں اور پروگرام بڑے زور و شور سے جاری ہیں، وہیں مِٹھی ضلع تھرپارکر میں بھیRead More