News

لورالائی: ”آرٹ اور سیاست“ کے موضوع پر سیمینار اور مشاعرے کا انعقاد

لورالائی: ”آرٹ اور سیاست“ کے موضوع پر سیمینار اور مشاعرے کا انعقاد

December 15, 2020 at 11:10 PM

|رپورٹ: پروگریسو یوتھ الائنس، لورالائی| 13 دسمبر، بروز اتوار پروگریسو یوتھ الائنس کی جانب سے لورالائی میں وہاں کی مقامی ادبی سوسائٹی (پشتو ادبی ملگری) کے دفتر میں ”آرٹ اور سیاست“ کے موضوع پر ایک شاندار سیمینار اور مشاعرے کا اہتمام کیا گیا، جس میں لورالائی سے تعلق رکھنے والےRead More

پشاور: پشاور یونیورسٹی میں طلباء کے ساتھ میٹنگ کا انعقاد

پشاور: پشاور یونیورسٹی میں طلباء کے ساتھ میٹنگ کا انعقاد

December 14, 2020 at 3:04 PM

|رپورٹ: پروگریسو یوتھ الائنس، پشاور| 13دسمبر، بروز اتوار پشاور یونیورسٹی میں پروگریسو یوتھ الائنس کی جانب سے منعقد کیے جانے والے ملک گیر ”سٹوڈنٹس ڈے آف ایکشن 2020“ کی تیاریوں کے سلسلے میں طلباء کے ساتھ میٹنگ منعقد کی گئی۔ جس میں 19 دسمبر کو پشاور میں ریلی کرنے کاRead More

بلوچستان: خاران میں طلبہ اور نوجوانوں کے ساتھ میٹنگ کا انعقاد

بلوچستان: خاران میں طلبہ اور نوجوانوں کے ساتھ میٹنگ کا انعقاد

December 13, 2020 at 9:55 PM

|رپورٹ: پروگریسو یوتھ الائنس، بلوچستان| پروگریسو یوتھ الائنس کی جانب سے 19 دسمبر کو منعقد کیے جانے والے ملک گیر ”سٹوڈنٹس ڈے آف ایکشن 2020“ کی تیاریوں کے سلسلے میں مورخہ 12 دسمبر، بروز ہفتہ بلوچستان کے ضلع خاران میں طلبہ اور نوجوانوں کے ساتھ ایک میٹنگ کا انعقاد کیاRead More

پشاور: اسلامیہ کالج میں اینٹی ہراسمنٹ مارچ میں شامل طلبہ کو ہراساں کرنے کا انکشاف

پشاور: اسلامیہ کالج میں اینٹی ہراسمنٹ مارچ میں شامل طلبہ کو ہراساں کرنے کا انکشاف

December 13, 2020 at 12:19 AM

|رپورٹ: پروگریسو یوتھ الائنس، پشاور| ملک بھر کے تعلیمی ادارے اس وقت طلبہ اور خاص طور پر طالبات کے لیے ہر حوالے سے اذیت خانوں میں بدلنے کی طرف جا رہے ہیں۔ طلباء و طالبات کو نفسیاتی اور جنسی طور پر ہراساں کرنا اب تعلیمی اداروں کے اندر معمول بنتاRead More

ٹویٹر پر حکمرانوں کی گالم گلوچ کے دوران ”امر فیاض کو بازیاب کرو“ کی صدا بلند!

ٹویٹر پر حکمرانوں کی گالم گلوچ کے دوران ”امر فیاض کو بازیاب کرو“ کی صدا بلند!

December 9, 2020 at 11:53 PM

|رپورٹ: پروگریسو یوتھ الائنس| آج، مورخہ 9 دسمبر 2020ء کو سارا دن حکمرانوں کے ذاتی مفادات کے لیے غلاظت سے بھرپور گالم گلوچ کا طوفانِ بدتمیزی ٹویٹر پر جاری رہا۔ جس میں سیاست دانوں اور جرنیلوں کی جانب سے ایک دوسرے کی ماؤں بہنوں کے نام لے کر ان کےRead More

گوجرانوالہ: اسپائر کالج میں طلبہ کے آن لائن کلاسوں کے مسائل

گوجرانوالہ: اسپائر کالج میں طلبہ کے آن لائن کلاسوں کے مسائل

December 8, 2020 at 8:33 PM

|رپورٹ: پروگریسو یوتھ الائنس، گوجرانوالہ| تعلیمی ادارے ایسی جگہیں ہوتی ہیں جہاں طلبہ اپنے رجحانات، جذبوں اور سب سے ضروری اپنی زندگی کے مقصد کو پروان چڑھاتے ہیں۔ بدقسمتی سے پاکستان کا تعلیمی نظام نوجوانوں میں پژمردگی اور ناامیدی کا موجب بن رہا ہے۔ صرف اتنا ہی نہیں بلکہ ابRead More