January 28, 2021 at 4:26 PM
|رپورٹ: پروگریسو یوتھ الائنس، لاہور| مورخہ 26 جنوری، بروز منگل یونیورسٹی آف سینٹرل پنجاب کے طلبہ نے لاہور میں یونیورسٹی کے سامنے احتجاجی دھرنا دیا۔ احتجاجی دھرنے کا مقصد یونیورسٹی انتطامیہ کی جانب سے آن کیمپس امتحانات کی پالیسی کا خاتمہ تھا اور طلبہ کا مطالبہ تھا کہ آن لائنRead More
January 28, 2021 at 4:13 AM
|رپورٹ: پروگریسو یوتھ الائنس، ڈیرہ غازی خان| ڈیرہ غازی خان کے طلبہ کم از کم پچھلے ایک ہفتے سے فزیکل امتحانات کے اعلان کے خلاف جدوجہد میں متحرک رہے ہیں۔ 25 جنوری کو طلبہ علی الصبح کالج چوک پر فیزیکل امتحانات کے فیصلے کے خلاف اور آن لائن امتحانات کےRead More
January 28, 2021 at 12:59 AM
|رپورٹ: پروگریسو یوتھ الائنس، پشاور| 26 جنوری کو پشاور یونیورسٹی کے طلبہ نے آن لائن امتحانات کے مطالبے کے لیے اور آن کیمپس امتحانات کی پالیسی کے خلاف بدستور اپنا احتجاج جاری رکھا جس میں سینکڑوں طلبہ شریک ہوئے۔ یہ احتجاج پچھلے ایک ہفتے سے تسلسل کے ساتھ جاری تھاRead More
January 26, 2021 at 10:30 PM
|رپورٹ: پروگریسو یوتھ الائنس| مورخہ 23 اور 24 جنوری کو پروگریسو یوتھ الائنس کے زیرِ اہتمام آن لائن نیشنل مارکسی سکول کا انعقاد کیا گیا۔ سکول مجموعی طور پر چار سیشنز پر مشتمل تھا جسے پاکستان کے طول و عرض سے کثیر تعداد میں نوجوانوں اور محنت کشوں نے بذریعہRead More
January 26, 2021 at 2:56 PM
|رپورٹ: پروگریسو یوتھ الائنس، لاہور| 25 جنوری 2021ء، بروز سوموار صبح 11 بجے مختلف یونیورسٹیوں، جن میں UCP، UMT، LGU اور UET شامل ہیں، کے طلبہ یونیورسٹی آف منیجمنٹ اینڈ ٹیکنالوجی (UMT) کے سامنے احتجاج کے لیے اکٹھے ہوئے۔ طلبہ کا مطالبہ تھا کہ ان کے امتحانات آن لائن لیےRead More
January 25, 2021 at 11:59 PM
|رپورٹ: پروگریسو یوتھ الائنس، پشاور| پشاور یونیورسٹی میں آج 25 جنوری کو طلبہ نے آن لائن امتحانات کے مطالبے اور آن کیمپس امتحانات کی پالیسی کے خلاف زبردست احتجاج کیا جس میں سیکنڑوں طلبہ شریک ہوئے۔ یہ احتجاج پچھلے ایک ہفتے سے تسلسل کی ساتھ جاری ہے جس کو یونیورسٹیRead More