News

کراچی: ایک روزہ ریجنل مارکسی سکول کا انعقاد

کراچی: ایک روزہ ریجنل مارکسی سکول کا انعقاد

January 1, 2024 at 6:15 PM

|رپورٹ: پروگریسو یوتھ الائنس، کراچی| مورخہ 30 دسمبر، بروز ہفتہ پروگریسو یوتھ الائنس، کراچی کے زیرِ اہتمام ایک روزہ مارکسی سکول کا انعقاد کیا گیا۔ سکول میں دو سیشن رکھے گئے۔ سکول کا پہلا سیشن جدلیاتی مادیت کے موضوع پر تھا جبکہ دوسرا سیشن ’لینن یا فینن‘(یعنی دنیا کے پہلےRead More

2023ء میں پروگریسو یوتھ الائنس

2023ء میں پروگریسو یوتھ الائنس

December 31, 2023 at 11:49 PM

|رپورٹ: مرکزی انفارمیشن سیکریٹری، پی وائی اے، عرفان منصور| آج سال 2023ء کا آخری دن ہے اور کل 2024ء کا نیا سورج طلوع ہوگا۔ اس وقت تقریبا ًہر کوئی اپنے گزشتہ سال کا محاسبہ اور آئندہ سال کی تیاری کر رہا ہے۔ اگر ہم اپنی بات کریں تو کہا جاRead More

لاہور: یوتھ بیورو کاا جلاس۔۔۔ سوشلسٹ انقلاب کی جدوجہد کو تیز کرنے کا عزم !

لاہور: یوتھ بیورو کاا جلاس۔۔۔ سوشلسٹ انقلاب کی جدوجہد کو تیز کرنے کا عزم !

December 14, 2023 at 6:54 PM

|بیورو اجلاس پی وائی اے، لاہور| 13 دسمبر بروز بدھ پروگریسو یوتھ الائنس، لاہور کی جانب سے پی وائی اے کے مرکزی دفتر میں لاہور کے یوتھ بیورو کے اجلاس کا انعقاد کیا گیا۔ بیورو میٹنگ میں جی سی یونیورسٹی، پنجاب یونیورسٹی اور لاہور کے مختلف تعلیمی اداروں سے طلبہRead More

ٹنڈو جام: سندھ زرعی یونیورسٹی میں سندھی ثقافتی دن منانے کی پاداش میں طلبہ پر دہشتگردی کے مقدمات!

ٹنڈو جام: سندھ زرعی یونیورسٹی میں سندھی ثقافتی دن منانے کی پاداش میں طلبہ پر دہشتگردی کے مقدمات!

December 9, 2023 at 1:55 PM

|رپورٹ: پروگریسو یوتھ الائنس، سندھ| سندھ زرعی یونیورسٹی، ٹنڈوجام میں اسی ہفتے پروگریسو یوتھ الائنس سمیت مختلف طلبہ تنظیموں کی جانب سے سندھی ثقافتی دن پر جشن منایا گیا جس میں طلبہ نے ریلی نکال کر اپنی ثقافت کا اظہار کیا اور ساتھ ہی طلبہ کے مسائل پر احتجاج بھیRead More

قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی، گلگت بلتستان: طلبہ کی احتجاجی تحریک کے باعث انتظامیہ کچھ مطالبات ماننے پرمجبور۔۔۔ جدوجہد جاری رہے گی!

قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی، گلگت بلتستان: طلبہ کی احتجاجی تحریک کے باعث انتظامیہ کچھ مطالبات ماننے پرمجبور۔۔۔ جدوجہد جاری رہے گی!

November 28, 2023 at 7:22 PM

|پروگریسو یوتھ الائنس، گلگت بلتستان| قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی کی فیسوں میں اضافے کے خلاف یونیورسٹی طلبہ کے مسلسل احتجاج اور اس تحریک کے پھیلنے کے ڈر سے یونیورسٹی انتظامیہ نے پہلے اور تیسرے سمسٹر کے طلبہ کی فیسوں میں 10 فیصد کمی اور پانچویں اور ساتویں سمسٹر کے طلبہ کیRead More

تربت یونیورسٹی: مطالبات کی منظوری کے لیے طلبہ کا احتجاج، جینا ہے تو لڑنا ہو گا!

تربت یونیورسٹی: مطالبات کی منظوری کے لیے طلبہ کا احتجاج، جینا ہے تو لڑنا ہو گا!

November 19, 2023 at 5:31 PM

|رپورٹ: پروگریسو یوتھ الائنس، بلوچستان|تربت یونیورسٹی میں انتظامیہ کے آمرانہ رویے کے خلاف طلبہ کی بڑی تعداد نے 16 نومبر بروز جمعرات یونیورسٹی میں ایڈمن بلاک کے سامنے احتجاجی دھرنا دیا۔ طلبہ کا بنیادی مطالبہ جامعہ میں شعوری و سیاسی سرگرمیوں پر اعلانیہ پابندی ہٹانا تھا۔ تربت یونیورسٹی انتظامیہ کیRead More