News

لاہور: نیشنل یونیورسٹی آف ماڈرن لینگویجز میں پی وائی اے کے یونٹ کی تشکیل

لاہور: نیشنل یونیورسٹی آف ماڈرن لینگویجز میں پی وائی اے کے یونٹ کی تشکیل

December 25, 2021 at 1:20 AM

|رپورٹ: محمد فیضان، انفارمیشن سیکرٹری نمل، لاہور| 22 دسمبر بروز بدھ، کسان ہال میں پروگریسو یوتھ الائنس نیشنل یونیورسٹی آف ماڈرن لینگویجز لاہور (نمل) کی جانب سے ’تقریب حلف برداری‘کا انعقاد کیا گیا۔ اس تقریب میں پروگریسو یوتھ الائنس نمل، لاہور کی نئی کابینہ منتخب کی گئی۔ تقریب میں پروگریسوRead More

ڈیرہ غازی خان: غازی یونیورسٹی میں نواحی علاقہ جات کے طلبہ کو ٹرانسپورٹ سہولیات فراہم کی جائیں

ڈیرہ غازی خان: غازی یونیورسٹی میں نواحی علاقہ جات کے طلبہ کو ٹرانسپورٹ سہولیات فراہم کی جائیں

December 21, 2021 at 5:12 PM

|رپورٹ: پروگریسو یوتھ الائنس، غازی یونیورسٹی| غازی یونیورسٹی ڈی جی خان ڈویژن کی واحد بڑی سرکاری جامعہ ہے جہاں ڈویژن بھر کے طلبہ تعلیم حاصل کرنے آتے ہیں مگر جامعہ کے طلبہ کو بے تحاشا سفری صعوبتوں کا سامنا ہے کہ ایک جانب انتظامیہ ٹرانسپورٹ کی سہولتیں فراہم کرنے سےRead More

لاہور: پنجاب یونیورسٹی کی طالبہ کے ساتھ جمعیت کے غنڈوں کی جنسی زیادتی کی کوشش۔۔ہراسمنٹ کے خلاف کیسے لڑا جائے؟

لاہور: پنجاب یونیورسٹی کی طالبہ کے ساتھ جمعیت کے غنڈوں کی جنسی زیادتی کی کوشش۔۔ہراسمنٹ کے خلاف کیسے لڑا جائے؟

December 21, 2021 at 2:07 PM

|رپورٹ: پروگریسو یوتھ الائنس، لاہور| 16 دسمبر کو جمعرات کے دن پنجاب یونیورسٹی کی ایک طالبہ کے ساتھ جنسی ہراسانی کا افسوس ناک واقع پیش آیا۔ پولیس کے مطابق یہ واقعہ مسلم ٹاؤن میں پیش آیا جب جینڈر سٹڈیز ڈپارٹمنٹ سے تعلق رکھنے والے اسلامی جمعیت طلبہ کے ناظم نےRead More

پشاور: پشاور یونیورسٹی میں پی وائی اے کا اہم اجلاس، عبوری آگنائزنگ باڈی کی تشکیل

پشاور: پشاور یونیورسٹی میں پی وائی اے کا اہم اجلاس، عبوری آگنائزنگ باڈی کی تشکیل

November 28, 2021 at 7:02 PM

|رپورٹ: پروگریسو یوتھ الائنس، پشاور| پروگریسو یوتھ الائنس کے اسلامیہ کالج یونیورسٹی، زرعی یونیورسٹی اور پشاور یونیورسٹی کے کارکنان کا ایک مشترکہ اجلاس 26 نومبر کو پشاور یونیورسٹی میں منعقد ہوا جس میں مختلف شعبہ جات سے پروگریسو یوتھ الائنس کے نئے ممبران اور حمایتی طالبعلموں نے بھی بڑی تعدادRead More

ایریڈ یونیورسٹی میں ”طلبہ یونین کی بحالی“ کے عنوان پر سٹڈی سرکل کا انعقاد

ایریڈ یونیورسٹی میں ”طلبہ یونین کی بحالی“ کے عنوان پر سٹڈی سرکل کا انعقاد

October 31, 2021 at 11:36 PM

|رپورٹ: پروگریسو یوتھ الائنس، روالپنڈی-اسلام آباد| 27 اکتوبر 2021ء بروز بدھ پروگریسو یوتھ الائنس راولپنڈی، اسلام آباد کے زیر اہتمام ایریڈ یونیورسٹی میں سٹڈی سرکل کا انعقاد کیا گیا جس میں ایریڈ یونیورسٹی سے تقریباً 15 طلبہ نے اور نمل یونیورسٹی کے ایک طالب علم نے شرکت کی۔ سٹڈی سرکلRead More

جامشورو:سندھ یونیورسٹی میں پی وائی کے یونٹ کا قیام، طلبہ کی قوت۔۔پی وائی اے!

جامشورو:سندھ یونیورسٹی میں پی وائی کے یونٹ کا قیام، طلبہ کی قوت۔۔پی وائی اے!

October 28, 2021 at 3:24 PM

|رپورٹ: پروگریسو یوتھ الائنس، سندھ یونیورسٹی جامشورو| 28 اکتوبر 2021ء کو پروگریسو یوتھ الائنس سندھ یونیورسٹی کے یونٹ کی حلف برداری کی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ تقریب میں پروگریسو یوتھ الائنس سندھ یونیورسٹی کے ارکان کے علاوہ دیگر طلبہ نے بھی شرکت کی۔ پروگریسو یوتھ الائنس سندھ یونیورسٹی میںRead More