News

کشمیر:مظفرآباد یونیورسٹی میں طلبہ کے پر امن احتجاج پر پولیس کا لاٹھی چارج

کشمیر:مظفرآباد یونیورسٹی میں طلبہ کے پر امن احتجاج پر پولیس کا لاٹھی چارج

February 15, 2022 at 9:30 PM

|رپورٹ: پروگریسو یوتھ الائنس، کشمیر|   کچھ دن قبل مظفرآباد یونیورسٹی کے طلبہ نے اپنے مطالبات کیلئے یونیورسٹی کے اندر احتجاج کیا۔ طلبہ کے مطالبات مندرجہ ذیل ہیں۔ 1۔ ٹرانسپورٹ کے مسائل کو حل کرنا2۔ڈیجیٹل چالان جاری کرنا 3۔ یونیورسٹی انتظامیہ کے طلبہ کے ساتھ تحقیر آمیز رویے کا خاتمہRead More

کراچی یونیورسٹی: ”پیغام فیض“ مشاعرے کی کمپئین کے دوران جمعیت اور پی ایس ایف کا پی وائی اے کے کارکنان پر حملہ

کراچی یونیورسٹی: ”پیغام فیض“ مشاعرے کی کمپئین کے دوران جمعیت اور پی ایس ایف کا پی وائی اے کے کارکنان پر حملہ

February 12, 2022 at 5:10 PM

|رپورٹ: پروگریسو یوتھ الائنس، کراچی یونیورسٹی یونٹ|   پروگریسو یوتھ الائنس کراچی یونیورسٹی کی جانب سے 14 فروری 2022ء کے روز مشہور انقلابی شاعر فیض احمد فیض کی یاد میں کراچی یونیورسٹی آرٹس آڈیٹوریم میں ”پیغامِ فیض“ کے عنوان سے اعلان کردہ ایک مشاعرے کی تیاریوں کے سلسلے میں 11Read More

کوئٹہ: میڈیکل کالجز کے طلبہ کا احتجاج تیسرے مہینے میں داخل، 11 فروری سے تادمِ مرگ بھوک ہڑتال کا اعلان!

کوئٹہ: میڈیکل کالجز کے طلبہ کا احتجاج تیسرے مہینے میں داخل، 11 فروری سے تادمِ مرگ بھوک ہڑتال کا اعلان!

February 10, 2022 at 9:15 PM

|رپورٹ: پروگریسو یوتھ الائنس، بلوچستان| پچھلے دو مہینوں سے بلوچستان کے تین میڈیکل کالجز جن میں مکران میڈیکل کالج، جھالاوان میڈیکل کالج اور لورالائی میڈیکل کالج شامل ہیں،کے طلبہ کوئٹہ پریس کلب کے سامنے پاکستان میدیکل کمیشن کے ناروا اور متعصبانہ رویے کے خلاف دھرنا دیے بیٹھے ہیں۔ 2018ء میںRead More

لاہور: پروگریسو یوتھ الائنس لاہور بیورو کا اجلاس؛ تنظیمی اہداف زیر بحث

لاہور: پروگریسو یوتھ الائنس لاہور بیورو کا اجلاس؛ تنظیمی اہداف زیر بحث

February 4, 2022 at 6:57 PM

|رپورٹ: پروگریسو یوتھ الائنس، لاہور| 3 فروری بروز جمعرات ریجنل آفس لاہور میں پی وائی اے بیورو کے اہم اجلاس کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں پنجاب یونیورسٹی، جی سی یونیورسٹی، ایجوکیشن یونیورسٹی، یونیورسٹی آف مینجمنٹ اینڈ ٹیکنالوجی، ایف سی یونیورسٹی، یونیورسٹی آف سنٹرل پنجاب،ورچوئل یونیورسٹی، نمل یونیورسٹی اور دیگرRead More

گوجرانوالہ: پنجاب یونیورسٹی میں بنیادی سہولیات کا فقدان، طلبہ کو منظم جدوجہد کرنا ہوگی!

گوجرانوالہ: پنجاب یونیورسٹی میں بنیادی سہولیات کا فقدان، طلبہ کو منظم جدوجہد کرنا ہوگی!

February 4, 2022 at 1:43 AM

|رپورٹ: پی وائی اے، گوجرانوالہ| تعلیمی ادارے کسی بھی ملک کی ترقی کا ضامن ہوتے ہیں۔ تعلیمی اداروں میں سب سے اعلیٰ ادارہ یونیورسٹیاں ہوتی ہیں جن کی اہمیت سے انکار نہیں کیا جاسکتا۔ پاکستان میں اس وقت کئی سرکاری یونیورسٹیاں ہیں جہاں سے ہر سال لاکھوں طلبہ فارغ التحصیلRead More

پشاور: پی وائی اے پشاور کی آرگنائزنگ باڈی کا اجلاس؛ تنظیمی اہداف زیرِ بحث۔

پشاور: پی وائی اے پشاور کی آرگنائزنگ باڈی کا اجلاس؛ تنظیمی اہداف زیرِ بحث۔

January 29, 2022 at 11:30 PM

|رپورٹ: انفارمیشن سیکرٹری پروگریسو یوتھ الائنس، پشاور| گزشتہ 26 جنوری کو پشاور یونیورسٹی کیمپس کے اندر اکیڈمک بلاک کے سامنے لان میں پروگریسو یوتھ الائنس پشاور کی آرگنائزنگ باڈی کا اجلاس پی وائی اے پشاور کے آرگنائزر ہلال احمد کی صدارت میں منعقد ہوا۔ جس میں پشاور یونیورسٹی، اسلامیہ یونیورسٹیRead More