News

لاہور: ”ماحولیاتی تبدیلی نہیں نظام کی تبدیلی“ کے عنوان پر اوپن مائیک پروگرام کا انعقاد!

لاہور: ”ماحولیاتی تبدیلی نہیں نظام کی تبدیلی“ کے عنوان پر اوپن مائیک پروگرام کا انعقاد!

June 24, 2022 at 10:50 PM

|رپورٹ: پروگریسو یوتھ الائنس، لاہور| پروگریسو یوتھ الائنس کی جانب سے اوپن مائیک پروگرام کے ہفتہ وار سلسلے میں 23 جون 2022 ء کو انارکلی میں ایک پروگرام منعقد کیا گیا جس کا موضوع ”ماحولیاتی تبدیلی نہیں نظام کی تبدیلی“ (System Change Not Climate Change) تھا۔ اس پروگرام میں لاہورRead More

کوئٹہ: بے روزگار نوجوانوں اور طلبہ نے کوئٹہ پریس کلب کے سامنے احتجاجی کیمپ لگا لیے

کوئٹہ: بے روزگار نوجوانوں اور طلبہ نے کوئٹہ پریس کلب کے سامنے احتجاجی کیمپ لگا لیے

June 23, 2022 at 11:12 PM

|رپورٹ: پروگریسو یوتھ الائنس، بلوچستان| اس وقت پورے پاکستان میں بے روزگار نوجوان اپنی ڈگریاں ہاتھوں میں لیے در در کی ٹھوکریں کھا رہے ہیں۔ ہوٹلوں، گلی کوچوں اور چوراہوں پر تعلیم یافتہ بے روزگار نوجوانوں کے لشکر دکھائی دیتے ہیں۔ بلوچستان کے باقی بے روزگار نوجوانوں کی طرح شعبہRead More

وزیرستان: ”نامعلوم افراد“ کے ہاتھوں چار نوجوان قتل؛ ریاستی آشیرباد میں دہشت گردی مردہ باد!

وزیرستان: ”نامعلوم افراد“ کے ہاتھوں چار نوجوان قتل؛ ریاستی آشیرباد میں دہشت گردی مردہ باد!

June 20, 2022 at 3:33 PM

|رپورٹ: پروگریسو یوتھ الائنس| گزشتہ روز وزیرستان میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے سیاسی و سماجی طور پر سرگرم وقار داوڑ، اسد داوڑ، عماد داوڑ اور سنید خان نامی چار نوجوان انتہائی بے دردی کے ساتھ قتل کر دیے گئے۔ پی وائی اے ان کے قتل کی شدید ترین الفاظRead More

عالمی مارکسی یونیورسٹی کے لیے ملک بھر میں رجسٹریشن کیمپس کا انعقاد!

عالمی مارکسی یونیورسٹی کے لیے ملک بھر میں رجسٹریشن کیمپس کا انعقاد!

June 15, 2022 at 9:08 PM

|رپورٹ:پروگریسو یوتھ الائنس | 14 اور 15 جون 2022ء کو پروگریسو یوتھ الائنس کی طرف سے پاکستان کے 10 شہروں میں عالمی مارکسی یونیورسٹی کی رجسٹریشن کے لیے کیمپس لگائے گئے۔ ملک بھر میں طلبہ و نوجوانوں نے بھر پور دلچسپی کا اظہار کیا اور 50 سے زائد طلبہ وRead More

ساہیوال: یونیورسٹی آف ساہیوال کے طلبہ کا گزشتہ پانچ سالوں سے ڈگریاں نہ ملنے پر احتجاج کا اعلان

ساہیوال: یونیورسٹی آف ساہیوال کے طلبہ کا گزشتہ پانچ سالوں سے ڈگریاں نہ ملنے پر احتجاج کا اعلان

June 6, 2022 at 6:35 PM

|رپورٹ: پروگریسو یوتھ الائنس| 5 جون 2022ء کو یونیورسٹی آف ساہیوال سے فارغ التحصیل طلبہ کی دعوت پر پروگریسو یوتھ الائنس کے وفد نے ساہیوال کا دورہ کیا اور ان طلبہ کے ساتھ ایک تفصیلی نشست کا انعقاد کیا گیا۔ اس نشست میں’پاکستان کی موجودہ صورت حال اور اس میںRead More

کوئٹہ: بولان میڈیکل کالج کے طلبہ کا ہا سٹل گرانے کے خلاف کامیاب احتجاج!

کوئٹہ: بولان میڈیکل کالج کے طلبہ کا ہا سٹل گرانے کے خلاف کامیاب احتجاج!

June 4, 2022 at 8:48 PM

| رپورٹ پروگریسو یوتھ الائنس، بلوچستان| بولان میڈیکل کالج کے طلبہ نے گولیمار چوک بروری روڈ کوئٹہ پر مین ہاسٹل گرانے کے خلاف احتجاج کیا۔ اس احتجاج میں کالج کے مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے طلبہ و طالبات نے بھرپور شرکت کی۔ احتجاج کے شرکاء کا ایک ہی مطالبہRead More