News

جامشورو: بیروزگاری، جنسی ہراسانی، مہنگی تعلیم، قومی جبر اور سرمایہ داری کے خلاف سندھ یونیورسٹی میں 24 نومبر کو ”ہلہ بول“ یوتھ کنونشن کے انعقاد کا اعلان!

جامشورو: بیروزگاری، جنسی ہراسانی، مہنگی تعلیم، قومی جبر اور سرمایہ داری کے خلاف سندھ یونیورسٹی میں 24 نومبر کو ”ہلہ بول“ یوتھ کنونشن کے انعقاد کا اعلان!

November 20, 2022 at 7:54 PM

|رپورٹ: پروگریسو یوتھ الائنس، سندھ یونیورسٹی| آج 20 نومبر2022 ء کو پروگریسو یوتھ الائنس سندھ یونیورسٹی کی جانب سے ہنگامی بنیادوں پر جنرل باڈی اجلاس کا انعقاد کیا گیا جس میں ممبران اور ہمدردوں نے بھرپور شرکت کی۔ اجلاس میں یہ فیصلہ کیا گیا کہ 24 نومبر 2022 ء کوRead More

گلگت: ایک روزہ مارکسی سکول کا انعقاد

گلگت: ایک روزہ مارکسی سکول کا انعقاد

November 18, 2022 at 2:23 AM

|رپورٹ: پروگریسو یوتھ الائنس، گلگت بلتستان| 15 نومبر 2022 ء منگل کے روز پروگریسو یوتھ الائنس، گلگت بلتستان کی طرف سے قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی کے قریب واقع قراقرم کیفے پر ایک روزہ مارکسی سکول کا انعقاد کیا گیا۔ سکول دو سیشنز پر مشتمل تھا۔ پہلے سیشن کا موضوع ”پاکستان تناظر“Read More

بلوچستان: ضلع کیچ میں ایک اور سکول نذرِآتش!

بلوچستان: ضلع کیچ میں ایک اور سکول نذرِآتش!

November 16, 2022 at 9:22 PM

|رپورٹ: پروگریسو یوتھ الائنس، بلوچستان| گذشتہ شب نامعلوم افراد نے ضلع کیچ میں خان کلگ گورنمنٹ ہائی سکول دازن کو نذرآتش کرکے راکھ کردیا۔ اطلاعات کے مطابق دفتر میں رکھے گئے کلاس نہم و دہم کے امتحانی فارم بمعہ فیس، سروس بُک، حاضری رجسٹر، کرسیاں، ٹیبل، پنکھے، قالین، الماریاں، ساہنRead More

کراچی: ہلہ بول یوتھ کنونشن کا انعقاد۔۔سوشلسٹ انقلاب کی جدوجہد میں ایک اہم سنگ میل!

کراچی: ہلہ بول یوتھ کنونشن کا انعقاد۔۔سوشلسٹ انقلاب کی جدوجہد میں ایک اہم سنگ میل!

November 13, 2022 at 7:42 PM

|رپورٹ: پروگریسو یوتھ الائنس، کراچی| 11 نومبر 2022ء کو سندھ سکاؤٹس کلب میں پروگریسو یوتھ الائنس کراچی کے زیر اہتمام”ہلہ بول“ یوتھ کونشن منعقد کیا گیا۔ یہ کنونشن بیروزگاری، مہنگائی، جنسی ہراسانی، مہنگی تعلیم، قومی جبراور سرمایہ دارانہ نظام کے خلاف اعلان جنگ تھا۔ اس کنونشن میں طلبہ، نوجوانوں اورRead More

ڈیرہ غازی خان: بیروزگاری، جنسی ہراسانی، مہنگی تعلیم، قومی جبر اور سرمایہ داری کے خلاف ”ہلہ بول یوتھ کنونشن“ کا  انعقاد!

ڈیرہ غازی خان: بیروزگاری، جنسی ہراسانی، مہنگی تعلیم، قومی جبر اور سرمایہ داری کے خلاف ”ہلہ بول یوتھ کنونشن“ کا انعقاد!

November 12, 2022 at 1:11 AM

|رپورٹ: پروگریسو یوتھ الائنس، ڈیرہ غازی خان| پروگریسو یوتھ الائنس ڈیرہ غازی خان کی طرف سے 8 نومبر2022ء کو ”ہلہ بول یوتھ کنونشن“ کا انعقاد کیا گیا۔ یہ کنونشن دسمبر2022ء میں ملتان میں ہونے والے پروگریسو یوتھ الائنس کے نیشنل کنونشن کی تیاریوں کا حصہ تھا۔ اس کنونشن کا بنیادیRead More

سیلاب زدہ طلبہ کی فیسوں کے خاتمے سمیت دیگر مطالبات کے حصول کیلئے پندرہ سے زائد شہروں میں احتجاج

سیلاب زدہ طلبہ کی فیسوں کے خاتمے سمیت دیگر مطالبات کے حصول کیلئے پندرہ سے زائد شہروں میں احتجاج

November 7, 2022 at 10:15 PM

|رپورٹ: پروگریسو یوتھ الائنس، مرکزی بیورو | پروگریسو یوتھ الائنس کی جانب سے سیلاب متاثرہ طلبہ کی فیسوں کے مکمل خاتمے، ہاسٹل، میس، ٹرانسپورٹ اور انٹرنیٹ کی مفت دستیابی، اور تعلیم کے کاروبار کے خاتمے کے کیلئے 2 نومبر کو ملک گیر ”ڈے آف ایکشن“ کا انعقاد کیا گیا۔ پاکستانRead More