News

ژوب (بلوچستان): ژوب ڈگری کالج میں پروگریسو یوتھ الائنس کے زیرِاہتمام سیمینار کا انعقاد

ژوب (بلوچستان): ژوب ڈگری کالج میں پروگریسو یوتھ الائنس کے زیرِاہتمام سیمینار کا انعقاد

June 29, 2018 at 1:37 PM

 رپورٹ: ہمایوں مندوخیل 27 جون 2018 بروز بدھ کو پروگریسو یوتھ الائنس کی جانب سے ڈگری کالج ژوب میں “ژوب کے تعلیمی مسائل اور ان کا حل” کے عنوان پر سیمینار کا انقعاد کیا گیا۔ سیمینار میں ژوب ڈگری کالج اور دیگر اداروں سے 70 کے قریب طلباء  نے شرکت کی۔Read More

ملتان میں خودکشی کرنے والے نوجوان مزمل مقصود کی تصویر۔

ملتان: پروفیسر مافیا کے رویے سے دلبرداشتہ نوجوان طالبعلم کی خودکشی

June 13, 2018 at 10:40 PM

|رپورٹ: پروگریسو یوتھ الائنس ملتان| این ایف سی انسٹیٹیوٹ آف ٹیکنالوجی ملتان کے ایک طالب علم مزمل مقصودنے غنڈہ نما پروفیسروں کی پروفیسر گردی سے تنگ آ کر چند روز قبل خود کشی کر لی۔ خود کشی کی تاریخ نامعلوم ہے البتہ یہ کہا جا رہا ہے کہ وہ یکمRead More

بہاولپور: یونیورسٹی سیکیورٹی کی غنڈہ گردی کیخلاف سینکڑوں طلبہ کا احتجاج

بہاولپور: یونیورسٹی سیکیورٹی کی غنڈہ گردی کیخلاف سینکڑوں طلبہ کا احتجاج

May 17, 2018 at 4:58 PM

|رپورٹ: پروگریسو یوتھ الائنس، بہاولپور| لوگ بے تاب کے آواز فلک تک پہنچے  حکم حاکم کہ یہاں دم بھی نہ مارے کوئی ماضی قریب میں تعلیمی اداروں پر ہونے والے دہشت گردی کے واقعات کے نتیجے میں تعلیمی اداروں کی سیکورٹی کو اس قدر بڑھا دیا گیا کہ یہ ادارےRead More

صوابی: مشال خان شہید کی پہلی برسی پر جلسۂ عام

صوابی: مشال خان شہید کی پہلی برسی پر جلسۂ عام

May 15, 2018 at 4:27 PM

مشال پیس موومنٹ کی جانب سے 13 مئی بروز اتوار کو زیدہ، صوابی میں مشال خان شہید کی پہلی برسی منائی گئی جس میں ملک بھر سے بڑی تعداد میں ترقی پسند حلقوں سے تعلق رکھنے والے افراد،محنت کشوں، طلبہ اور نوجوانوں نے شرکت کی

بہاولپور: اسلامیہ یونیورسٹی کے سیکیورٹی گارڈز‘ محافظ یا دہشت گرد؟

بہاولپور: اسلامیہ یونیورسٹی کے سیکیورٹی گارڈز‘ محافظ یا دہشت گرد؟

May 12, 2018 at 2:56 PM

یونیورسٹی کی حفاظت پر مامور سیکیورٹی گارڈز، جن کا بظاہر مقصد یونیورسٹی کو دہشت گردوں سے محفوظ بنانا ہے، خود دہشت گرد بن چکے

پشاور یونیورسٹی طلبہ کا طلبہ یونین بحالی کیلئے دوسرا احتجاج‘ وائس چانسلر کی مطالبات پر فوری عملدرآمد کی یقین دہانی

پشاور یونیورسٹی طلبہ کا طلبہ یونین بحالی کیلئے دوسرا احتجاج‘ وائس چانسلر کی مطالبات پر فوری عملدرآمد کی یقین دہانی

May 10, 2018 at 6:01 PM

|رپورٹ: پروگریسو یوتھ الائنس، پشاور| پشاور یونیورسٹی کے طلبہ اپنے مطالبات منوانے کے لیے پر عزم۔ طلبہ یونین کی بحالی تک جدوجہد جاری رکھیں گے۔ طلبہ یونین بحالی اور یونیورسٹی کے طلبہ کو درپیش مسائل کے حل کے لئے جدوجہد کو آگے بڑھاتے ہوئے انتظامیہ کی ہٹ دھرمی کیخلاف آجRead More