News

ملک گیر اینٹی ہراسمنٹ کمپئین کا آغاز، کل پورے ملک میں احتجاج ہوگا!

ملک گیر اینٹی ہراسمنٹ کمپئین کا آغاز، کل پورے ملک میں احتجاج ہوگا!

July 30, 2023 at 10:22 PM

|رپورٹ: عرفان منصور، مرکزی انفارمیشن سیکرٹری پی وائی اے| اس وقت تعلیمی اداروں میں ہراسمنٹ انتہائی خوفناک مسئلہ بن چکا ہے۔ پروفیسر اور انتظامیہ کے بااثر اشخاص انتظامی اور تعلیمی عہدوں پر گِدھ کی طرح بیٹھے ہیں جو اپنی طاقت کو استعمال کرتے ہوئے آئے روز نمبروں اور ڈگری کےRead More

راولاکوٹ (کشمیر): تین روزہ مارکسی سکول میں سینکڑوں کی شرکت، سوشلسٹ انقلاب کی جانب ایک اور قدم!

راولاکوٹ (کشمیر): تین روزہ مارکسی سکول میں سینکڑوں کی شرکت، سوشلسٹ انقلاب کی جانب ایک اور قدم!

July 27, 2023 at 9:28 PM

|رپورٹ: عرفان منصور، مرکزی انفارمیشن سیکرٹری، پی وائی اے| پروگریسو یوتھ الائنس کی جانب سے کشمیر میں راولاکوٹ کے قریب بنجوسہ جھیل کے مقام پر 21، 22، اور 23 جولائی کو تین روزہ مارکسی سکول کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں ملک بھر سے طلبہ، نوجوانوں اور محنت کشوں نےRead More

اسلام آباد: قائداعظم یونیورسٹی کے بلوچ طلباء کی جبری گمشدگی، ریاستی غنڈہ گردی مردہ باد!

اسلام آباد: قائداعظم یونیورسٹی کے بلوچ طلباء کی جبری گمشدگی، ریاستی غنڈہ گردی مردہ باد!

July 26, 2023 at 7:15 PM

|رپورٹ: پروگریسو یوتھ الائنس، اسلام آباد| مورخہ 25 جولائی 2023ء کی صبح 7 بجے اسلام آباد کے مضافاتی علاقے بھارہ کہو کے نجی ہاسٹل سے دو بلوچ طلباء جواد اقبال اور زید رسول کو جبری طور پہ لاپتہ کیا گیا۔ جواد اقبال قائداعظم یونیورسٹی کے شعبہ الیکٹرانکس کے طالبعلم ہیںRead More

اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور: جنسی ہراسمنٹ اور منشیات فروشی کے خلاف طلبہ کی منظم جدوجہد ہی واحد حل ہے

اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور: جنسی ہراسمنٹ اور منشیات فروشی کے خلاف طلبہ کی منظم جدوجہد ہی واحد حل ہے

July 24, 2023 at 11:55 PM

|رپورٹ: پروگریسو یوتھ الائنس، بہاولپور|   گزشتہ لمبے عرصے سے انتظامیہ کی جانب سے اپنی لوٹ مار، منشیات فروشی اور طلبہ کے جنسی استحصال کے دھندے کو برقرار رکھنے کیلئے مسلسل طلبہ کو جمہوری سیاسی عمل سے دور کیا جارہا ہے اور اپنے غلیظ دھندے کو بلاتعطل جاری رکھنے کیلئےRead More

اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور: کرپٹ انتظامیہ، گرتا معیار اور پریشان طلبہ۔۔۔کیا کوئی حل ہے؟

اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور: کرپٹ انتظامیہ، گرتا معیار اور پریشان طلبہ۔۔۔کیا کوئی حل ہے؟

July 4, 2023 at 1:33 PM

|تحریر: مظہر علی| جنوبی پنجاب کے دوسرے بڑے شہر بہاولپور میں موجود اسلامیہ یونیورسٹی، بی زیڈ یو ملتان کے بعد جنوبی پنجاب کے مقامی پسماندہ علاقوں کے غریب طالب علموں کے لیے اعلیٰ تعلیم حاصل کرنے کا دوسرا بڑا ذریعہ ہے۔ کیونکہ اس خطے کے طلبہ کی اکثریت غربت وRead More

کوئٹہ: سردار بہادر خان وومین یونیورسٹی کی طالبات کا مطالبات کی منظوری کیلئے احتجاج!

کوئٹہ: سردار بہادر خان وومین یونیورسٹی کی طالبات کا مطالبات کی منظوری کیلئے احتجاج!

June 6, 2023 at 7:04 AM

|رپورٹ:پروگریسو یوتھ الائنس، بلوچستان| کل مورخہ 5 جون، بروز سوموار کو سردار بہادر خان وومن یونیورسٹی میں فارمیسی کی طالبات نے وائس چانسلر آفس اور یونیورسٹی گیٹ کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا، جس میں طالبات کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔ طالبات کا مطالبہ ہے کہ فارمیسی ڈیپارٹمنٹ کو ہائیرRead More