October 17, 2022 at 10:24 PM
پروگریسو یوتھ الائنس، قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی گلگت بلتستان کی جانب سے طلبہ کو درپیش مسائل کے حل کیلئے احتجاجی تحریک کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی کے طلبہ کی فیسوں میں کمی، نئے اور معیاری ہاسٹلز و کینٹینوں، فلٹریشن پلانٹس، معیاری واش رومز اور پارکنک کے قیام،Read More
October 15, 2022 at 9:57 AM
|رپورٹ: مرکزی بیورو، پروگریسو یوتھ الائنس| 9 اکتوبر، بروز منگل کو پروگریسو یوتھ الائنس کی مرکزی کمیٹی کا آن لائن اجلاس منعقد ہوا۔اجلاس میں پروگریسو یوتھ الائنس کی طرف سے سیلاب سے متاثرہ طلبہ کی فیسوں کے مکمل خاتمے، ہاسٹلز، ٹرانسپورٹ، میس اور انٹرنیٹ کی مفت فراہمی کے لیے شروعRead More
October 13, 2022 at 8:30 PM
|رپورٹ: پروگریسو یوتھ الائنس، بلوچستان| پروگریسو یوتھ الائنس بلوچستان کے صوبائی ترجمان نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ مفت تعلیم، طلبہ یونین کی بحالی، تعلیمی بجٹ میں اضافے، ہراسمنٹ کے خاتمے، بے روزگاری کے خاتمے، ہاسٹلز اور ٹرانسپورٹ کی بہتر سہولیات کے حصول کے لیے اور قومیRead More
October 11, 2022 at 8:20 PM
|رپورٹ: پروگریسو یوتھ الائنس، خیبرپختونخوا| گزشتہ روز سوات گلی باغ میں سکول کے بچوں کے گاڑی پر نامعلوم افراد نے حملہ کیا جس میں گاڑی کا ڈرائیور جاں بحق ہوا، جبکہ کئی بچے شدید زخمی ہوگئے۔ اس واقعے کے خلاف سوات کے محنت کش عوام نے ڈرائیور کی لاش روڈRead More
October 8, 2022 at 7:17 PM
|رپورٹ: پروگریسو یوتھ الائنس، سندھ یونیورسٹی جامشورو| شعبہ مطالعہ پاکستان سندھ یونیورسٹی کے ملازمین کے ساتھ اظہار یکجہتی کی پاداش میں پروگریسو یوتھ الائنس سندھ یونیورسٹی کے آرگنائز عبدالمجید پنہور کے خلاف انتقامی کاروائی کرتے ہوئے شعبہ مطالعہ پاکستان کے ڈائریکٹر شجاع احمد مہیسر کی شکایت پر سٹوڈنٹس افیئرز کیRead More
October 6, 2022 at 4:30 PM
|رپورٹ: پروگریسو یوتھ الائنس، قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی گلگت بلتستان| قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی کو قائم ہوئے دو دہائیاں گزر چکی ہیں، اس عرصے میں یونیورسٹی کو انٹرنیشنل معیار کے مطابق بنانے کے نام پر اب تک اربوں روپے بے ہنگم اور ناقص تعمیرات پہ جھونک دیئے گئے ہیں۔ اربوں روپے خرچRead More