Art & Literature

کراچی: پروگریسیو یوتھ الائنس کی جانب سے مووی سیشن کا انعقاد

کراچی: پروگریسیو یوتھ الائنس کی جانب سے مووی سیشن کا انعقاد

October 2, 2018 at 9:11 PM

|رپورٹ: پروگریسیو یوتھ الائنس کراچی| پروگریسیو یوتھ الائنس کراچی کی طرف سے 29 ستمبر کو ایک مووی سیشن کا انعقاد کیا گیا۔ پروگرام میں گلزار صاحب کی 2014 میں انڈیا پاکستان کی تقسیم اور جنگ کے موضوع پر بنائی گئی شاہکار فلم ’کیا دلی، کیا لاہور‘ دکھائی گئی۔ پروگرام میںRead More

A Pakistani labourer uses a hamer as he works at an iron factory in Karachi, on the eve of International Labour Day. Pakistan has a workforce of around 56 million people among a population of 179 million, according to Pakistan's official figures compiled by the Federal Bureau of Statistics. (Asif Hassan/Getty Images)

نظم: بجٹ

September 19, 2018 at 10:51 PM

بجٹ مال و زر کے کھیل کا یہ جو گوشوارہ ہے ہم غریب لوگوں کی موت کا اشارہ ہے دیکھ ہم کو غور سے بد نصیب ہیں وہ ہم موت نے نہیں جنہیں زندگی نے مارا ہے آسمان سے خیر کی کب خبر ملی ہمیں وہ بہت ہی دور ہےRead More

نظم: محاصرہ

نظم: محاصرہ

August 25, 2018 at 8:42 PM

احمد فراز کی دسویں برسی کے موقع پر ہم اپنے قارئین کیلئے ان کی مشہور نظم محاصرہ شائع کر رہے ہیں۔ محاصرہ مرے غنیم نے مجھ کو پیام بھیجا ہے  کہ حلقہ زن ہیں مرے گرد لشکری اس کے  فصیل شہر کے ہر برج ہر منارے پر  کماں بہ دستRead More

نظم: چی گویرا کے جنم دن پر

نظم: چی گویرا کے جنم دن پر

June 14, 2018 at 8:38 PM

جلتے ہوئے زخموں پہ مرہم کے جیسے اندھیری راتوں میں چراغوں کی مانند حسین اور دلکش خوابوں کی صورت رنگین پھولوں کی خوشبو کی طرح زہریلے زخموں کو بھرتے رہے ہیں اندھیری راتوں میں جلتے رہے ہیں خوابوں،خیالوں میں ڈھلتے رہے ہیں چمن میں ہمیشہ مہکتے رہے ہیں جب لوگRead More

نظم: چائلڈ لیبر کے خلاف عالمی دن

نظم: چائلڈ لیبر کے خلاف عالمی دن

June 12, 2018 at 6:52 PM

  زخم کھاتا ہوں، اشک پیتا ہوں مرتا رہتا ہوں، خاک جیتا ہوں مرثیہ ہوں اسی تمدن کا اسی ماحول کی کویتا ہوں ایک تاریخی سانحہ ہوں میں لمحہ لمحہ جو خود پہ بیتا ہوں خواب خستہ ملے ہیں ورثے میں روز پھٹتے ہیں، روز سیتا ہوں پھول ہوں، کھلRead More

ملتان: بھگت سنگھ کی 87ویں برسی پر مووی سیشن کا انعقاد

ملتان: بھگت سنگھ کی 87ویں برسی پر مووی سیشن کا انعقاد

March 26, 2018 at 7:31 PM

پروگریسو یوتھ الائنس کی جانب سے 23مارچ 2018ء کو بھگت سنگھ کی 87ویں برسی کے موقع پر مووی سیشن کا انعقاد کیا گیا جس میں ’’دی لیجنڈ آف بھگت سنگھ‘‘فلم دکھائی گئی۔ اس تقریب میں30سے زائد طلبہ اور محنت کشوں نے شرکت کی