Film Reviews

فلم ری ویو: ریڈز (REDS)

فلم ری ویو: ریڈز (REDS)

March 20, 2023 at 5:07 PM

ولیم ورڈز ورتھ انقلابِ فرانس پر اپنی نظم میں لکھتا ہے کہ ”اس صبح میں زندہ ہونا ہی ایک نعمت تھی، مگر جوان ہونا تو کیا ہی بات تھی!“ 1981ء میں ریلیز ہونے والی یہ فلم امریکی انقلابی راہنما جان ریڈ اور اس کی بیوی لوئیس برائنٹ کی زندگی پرRead More

فلم ری ویو: Les Misérables(بی بی سی مِنی سیریز)

فلم ری ویو: Les Misérables(بی بی سی مِنی سیریز)

August 29, 2022 at 7:31 PM

’لی میزریبلز‘ (معنی تباہ حال) وکٹر ہیوگو کے اسی نام کے ناول پر بننے والی منی سیریز ہے جسے بی بی سی نے پروڈیوس کیا۔ یہ سیریز 6 اقساط پر مشتمل ہے جسے 2018ء میں ٹی وی پر نشر کیا گیا۔ اس میں مختلف برطانوی اداکاروں نے بڑا شاندار کامRead More

فلم ری ویو: چکرویو

فلم ری ویو: چکرویو

June 29, 2022 at 8:53 PM

2012ء میں ریلیز ہونے والی فلم ’چکرویو‘ (معنی بھول بھلیّاں) کی کہانی انڈیا کے نکسل وادیوں کی تحریک کے گرد گھومتی ہے جس میں ایک جانب پولیس افسر عادل خان کے طور پر ریاستی مشینری کے نمائندے کا کردار ہے جبکہ دوسری جانب اس پولیس افسر کا دوست کبیر ہےRead More

فلم ری ویو: دی وِنڈ دیٹ شیکس دی بارلے(The wind that shakes the barley)

فلم ری ویو: دی وِنڈ دیٹ شیکس دی بارلے(The wind that shakes the barley)

January 18, 2022 at 8:34 PM

    1920ء کی دہائی میں برطانوی راج سے آئرلینڈ کی جنگِ آزادی اور بعد ازاں آئرش خانہ جنگی پر بنائی گئی یہ فلم 2006ء میں ریلیز کی گئی، جسے کافی پذیرائی ملی اور کینز فلم فیسٹیول میں ’پالم دی او‘ ایوارڈ سے بھی نوازا گیا۔ اسے ٹراٹسکائیٹ نظریات کےRead More

فلم ری ویو: (خاموش پانی)

فلم ری ویو: (خاموش پانی)

January 14, 2022 at 5:54 PM

یہ فلم پاکستانی ڈائیریکٹر صبیحہ ثمر نے بنائی ہے جو 2003ء میں ریلیز کی گئی۔ اس میں 1970ء کی دہائی کے اواخر میں ضیاء آمریت کے تحت پاکستانی سماج پر مسلط کی جانے والی بنیاد پرستی کی بہت خوبصورت انداز میں منظر کشی کی گئی ہے۔ اس کی کہانی پنجابRead More

فلم ری ویو:(میں آزاد ہوں)

فلم ری ویو:(میں آزاد ہوں)

January 12, 2022 at 5:18 PM

یہ فلم 1989ء میں ریلیز کی گئی جس میں مرکزی کردار، بالی ووڈ کے سب سے مشہور و مقبول اداکاروں میں سے ایک، امیتابھ بچن نے نبھایا ہے۔ اس فلم کی ساری کہانی سماج کے عام اور مظلوم پرتوں کے مسائل، اور حکمرانوں اور سرمایہ داروں کے خلاف ان کیRead More