Post Tagged with: "University of Peshawar"

پشاور: پی وائی اے کے زیر اہتمام پشاور یونیورسٹی میں ”پختونخوا امن کانفرنس:  دہشتگردی کیخلاف طبقاتی جنگ“ کا انعقاد!

پشاور: پی وائی اے کے زیر اہتمام پشاور یونیورسٹی میں ”پختونخوا امن کانفرنس: دہشتگردی کیخلاف طبقاتی جنگ“ کا انعقاد!

October 21, 2022 at 5:01 PM

|رپورٹ: پروگریسو یوتھ الائنس، پشاور یونیورسٹی| کل 20 اکتوبر بروز جمعرات کو پروگریسو یوتھ الائنس پشاور یونیورسٹی کی جانب سے پشاور یونیورسٹی میں خیبر پختونخوا پر مسلط کیے گئے حالیہ دہشتگردی کے واقعات کے خلاف ”پختونخوا امن کانفرنس: دہشتگردی کیخلاف طبقاتی جنگ“ کے عنوان سے طلبہ کانفرنس کا انعقاد کیاRead More

پشاور یونیورسٹی طلبہ کا طلبہ یونین بحالی کیلئے دوسرا احتجاج‘ وائس چانسلر کی مطالبات پر فوری عملدرآمد کی یقین دہانی

پشاور یونیورسٹی طلبہ کا طلبہ یونین بحالی کیلئے دوسرا احتجاج‘ وائس چانسلر کی مطالبات پر فوری عملدرآمد کی یقین دہانی

May 10, 2018 at 6:01 PM

|رپورٹ: پروگریسو یوتھ الائنس، پشاور| پشاور یونیورسٹی کے طلبہ اپنے مطالبات منوانے کے لیے پر عزم۔ طلبہ یونین کی بحالی تک جدوجہد جاری رکھیں گے۔ طلبہ یونین بحالی اور یونیورسٹی کے طلبہ کو درپیش مسائل کے حل کے لئے جدوجہد کو آگے بڑھاتے ہوئے انتظامیہ کی ہٹ دھرمی کیخلاف آجRead More

پشاور یونیورسٹی میں طلبہ یونین کی بحالی کیلئے احتجاجی ریلی

پشاور یونیورسٹی میں طلبہ یونین کی بحالی کیلئے احتجاجی ریلی

May 5, 2018 at 9:41 PM

|رپورٹ: پروگریسو یوتھ الائنس، پشاور| 3 مئی کو پشاور یونیورسٹی میں مختلف شعبہ جات سے وابستہ طلبہ نے طلبہ مسائل کے حل کیلئے طلبہ یونین کو بحال کرنے کا مطالبہ کیا۔ اس حوالے سے صبح 10 بجے احتجاج شروع ہوا۔ یونیورسٹی کے نئے بلاک میں طلبہ نے نعرہ بازی شروعRead More

پشاور یونیورسٹی فیسوں میں اضافہ واپس؛ فتح یا سازش؟

پشاور یونیورسٹی فیسوں میں اضافہ واپس؛ فتح یا سازش؟

December 13, 2017 at 9:20 PM

یونیورسٹی انتظامیہ کے اس فیصلے کے بعد متحدہ طلبہ محاذ اس کو اپنی بڑی کامیابی بنا کر پیش کررہا ہے کہ یہ ان کی سخت ’جدوجہد‘ کا نتیجہ ہے اور ان کی محنت رنگ لے آئی ہے۔ لیکن حقیقت میں انتظامیہ اور ان طلبہ تنظیموں کے مابین کوئی اختلاف نہیں بلکہ یہ ہمیشہ سے بقائے باہمی کی بنیاد پر ایک دوسرے کے مفادات کا تحفظ کرتے آرہے ہیں

پی وائے اے یوتھ کنونشن پشاور: مفت تعلیم ہمارا حق ہے؛ جدوجہد کے سواکوئی راستہ نہیں!

پی وائے اے یوتھ کنونشن پشاور: مفت تعلیم ہمارا حق ہے؛ جدوجہد کے سواکوئی راستہ نہیں!

December 7, 2017 at 2:32 PM

طلبہ تحریک کو حقیقی نظریاتی بنیادیں فراہم کرنے اور پشاور کے طلبہ کو درست پروگرام اور لائحہ عمل پر منظم کرنے کے لئے پروگریسیو یوتھ الائنس کے بینر تلے 5دسمبر کو پشاور پریس کلب میں کو ’’FeesMust End‘‘ یوتھ کنونشن کا انعقاد کیا گیا

پشاور: یونیورسٹی فیسوں میں اضافے کیخلاف طلبہ کا احتجاج

پشاور: یونیورسٹی فیسوں میں اضافے کیخلاف طلبہ کا احتجاج

October 16, 2017 at 11:41 AM

طلبہ کا کہنا تھا کہ آئے روز فیسوں میں ہونے والا یہ اضافہ غریب طلبہ پر تعلیم کے دروازے بند کرتا جارہا ہے۔ تعلیم جو بنیادی حق ہے، اس کو کاروبار بنا لیا گیا ہے