بلوچستان: ایک ہی دن میں تین نوجوانوں نے خود کشی کر لی۔۔۔ نجات صرف سوشلسٹ انقلاب ہے!
|رپورٹ: پروگریسو یوتھ الائنس، بلوچستان| 26 مارچ بروز منگل کو صرف ایک ہی دن میں تین نوجوانوں کی خودکشیاں مکُران سے رپورٹ کی گئی ہیں۔ جس سے ثابت ہوتا ہے کہ یہ سماج اب زندہ رہنے کے قابل ہی نہیں رہا۔ اس ملک میں محنت کش طبقے سے تعلق رکھنےRead More