Post Tagged with: "Students Protests"

ملتان: راول اسد کو جیل بھیج دیا گیا!

ملتان: راول اسد کو جیل بھیج دیا گیا!

February 15, 2019 at 8:12 PM

تحریر: پروگریسو یوتھ الائنس پروگریسو یوتھ الائنس کے طالب علم رہنما راول اسد کو دو دن کے جسمانی ریمانڈ کے خاتمے پر آج عدالت میں پیش کیا گیا۔ پولیس کی رپورٹ کے مطابق تفتیش مکمل کر لی گئی ہے اور اب انہیں مزید تحویل میں رکھنے کی ضرورت نہیں ہے۔Read More

پشاور یونیورسٹی طلبہ کا طلبہ یونین بحالی کیلئے دوسرا احتجاج‘ وائس چانسلر کی مطالبات پر فوری عملدرآمد کی یقین دہانی

پشاور یونیورسٹی طلبہ کا طلبہ یونین بحالی کیلئے دوسرا احتجاج‘ وائس چانسلر کی مطالبات پر فوری عملدرآمد کی یقین دہانی

May 10, 2018 at 6:01 PM

|رپورٹ: پروگریسو یوتھ الائنس، پشاور| پشاور یونیورسٹی کے طلبہ اپنے مطالبات منوانے کے لیے پر عزم۔ طلبہ یونین کی بحالی تک جدوجہد جاری رکھیں گے۔ طلبہ یونین بحالی اور یونیورسٹی کے طلبہ کو درپیش مسائل کے حل کے لئے جدوجہد کو آگے بڑھاتے ہوئے انتظامیہ کی ہٹ دھرمی کیخلاف آجRead More

لاہور: امپیریل کالج کے طلبہ کا جعلی ڈگریوں کے خلاف احتجاج اور دھرنا

لاہور: امپیریل کالج کے طلبہ کا جعلی ڈگریوں کے خلاف احتجاج اور دھرنا

December 1, 2017 at 8:06 PM

|رپورٹ: پروگریسو یوتھ الائنس لاہور| گذشتہ دوپہر سے لاہور پریس کلب کے سامنے شروع ہونے والا امپیریل کالج کے طلبہ کا دھرنا آج صبح تک جاری رہا۔ گذشتہ روز امپیریل کالج کے طلبہ نے جعلی اور غیر تصدیق شدہ ڈگریاں دئیے جانے کے خلاف شدید احتجاج کیا۔ سینکڑوں کی تعدادRead More

ملتان: بہاؤ الدین زکریا یونیورسٹی کی طالبات کا ہاسٹلز کی کمی کے خلاف احتجاج

ملتان: بہاؤ الدین زکریا یونیورسٹی کی طالبات کا ہاسٹلز کی کمی کے خلاف احتجاج

November 4, 2017 at 6:03 PM

|رپورٹ: پروگریسو یوتھ الائنس، ملتان| 31اکتوبر2017ء کو دن 12:30بجے بہاؤ الدین زکریا یونیورسٹی ملتان میں مریم ہال (ہاسٹل)کی طالبات نے یونیورسٹی کے مرکزی گیٹ کے سامنے بھرپور احتجاج کیا۔ طالبات نے یونیورسٹی سے باہر جانے کے راستے کو مکمل طور پر بند کر دیا۔ اسی طرح یونیورسٹی سے کسی ایکRead More

کراچی: طلبہ کا این ٹی ایس کے خلاف احتجاج

کراچی: طلبہ کا این ٹی ایس کے خلاف احتجاج

October 31, 2017 at 7:50 PM

این ٹی ایس کے نتائج منسوخ کیے جائیں،پیسے لے کر پرچے لیک کرنے والی کالی بھیڑوں کو فی الفور محکمہ تعلیم سے بے دخل کیا جائے، جب تک مطالبات تسلیم نہیں کیے جاتے احتجاج جاری رکھیں گے

یو ای ٹی ٹیکسلا کے طلبہ انتظامیہ کے خلاف سراپا احتجاج

یو ای ٹی ٹیکسلا کے طلبہ انتظامیہ کے خلاف سراپا احتجاج

October 31, 2017 at 2:28 PM

احتجاجی طلبہ کا کہنا تھا کہ سیکیورٹی اور ڈسپلن کے نام پر طلبہ کی زندگی اجیرن کر دی گئی ہے جبکہ یونیورسٹی میں سہولیات کا فقدان اور موجود سہولیات انتہائی غیرمعیاری ہیں۔ یونیورسٹی انتظامیہ طلبہ کے بنیادی مسائل کو حل کرنے کی بجائے اخلاقی پولیس بن چکی ہے