Post Tagged with: "Restore Student Unions"

لاہور: ملک گیر ”ڈے آف ایکشن“ کی تیاریوں کا بھرپور آغاز، لیڈز یونیورسٹی میں پی وائی اے کے یونٹ کی تشکیل

لاہور: ملک گیر ”ڈے آف ایکشن“ کی تیاریوں کا بھرپور آغاز، لیڈز یونیورسٹی میں پی وائی اے کے یونٹ کی تشکیل

November 11, 2020 at 4:09 AM

|رپورٹ: پروگریسو یوتھ الائنس، لاہور| پروگریسو یوتھ الائنس ملک بھر میں 19 دسمبر کو منعقد کیے جانے والے ملکگیر ”ڈے آف ایکشن“ کی تیاریاں بھرپور جوش و خروش سے جاری رکھے ہوئے ہے۔ اسی سلسلے میں پروگریسو یوتھ الائنس کی جانب سے 6 نومبر، بروز جمعہ لیڈز یونیورسٹی لاہور میںRead More

گوجرانوالہ: طلبہ کے مستقبل کے ساتھ کھیلتی ورچوئل یونیورسٹی

گوجرانوالہ: طلبہ کے مستقبل کے ساتھ کھیلتی ورچوئل یونیورسٹی

November 8, 2020 at 11:49 PM

|رپورٹ: پروگریسو یوتھ الائنس، گوجرانوالہ| ورچوئل یونیورسٹی پاکستان کی جانی مانی یونیورسٹی ہے جہاں سے پاکستان کے طلبہ کی اکثریت، یہاں کے تعلیمی نظام کو اچھا جانتے ہوئے، تعلیم حاصل کرتی ہے۔ لیکن باقی تعلیمی اداروں کی انتظامیہ کی طرح ورچوئل یونیورسٹی کی انتظامیہ بھی اپنے منافع کی ہوس میںRead More

ڈیرہ غازی خان: غازی یونیورسٹی کی طالبات کو آن لائن کلاسوں میں درپیش مسائل پر ایک انٹرویو

ڈیرہ غازی خان: غازی یونیورسٹی کی طالبات کو آن لائن کلاسوں میں درپیش مسائل پر ایک انٹرویو

November 5, 2020 at 5:57 AM

|انٹرویو: پروگریسو یوتھ الائنس، ڈیرہ غازی خان| ڈیرہ غازی خان میں پروگریسو یوتھ الائنس کے کارکن نے ایک انٹرویو کے ذریعے کچھ طالبات سے کرونا وبا کے دوران تعلیمی اداروں کی جانب سے منعقد کی جانے والی آن لائن کلاسوں کے متعلق ان کے تاثرات جانے، اس انٹرویو کی تفصیلاتRead More

اسلام آباد: ہاسٹل سٹی چٹھا بختاور کے طلبہ کے مسائل

اسلام آباد: ہاسٹل سٹی چٹھا بختاور کے طلبہ کے مسائل

November 5, 2020 at 5:28 AM

|رپورٹ: پروگریسو یوتھ الائنس، اسلام آباد| سرمایہ دار طبقے کے نمائندہ حکمرانوں کی لوٹ مار، بے حسی اور نااہلی کی وجہ سے محنت کش عوام غربت کی چکی میں پِس رہے ہیں۔ ظاہر ہے کہ اس ساری صورتِ حال سے حکمرانوں اور ریاستی اشرافیہ کو تو کوئی فرق نہیں پڑتاRead More

جامشورو: سندھ یونیورسٹی کے چوتھے سمیسٹر کے طلبہ کا انتظامیہ کے آمرانہ اقدام کے خلاف احتجاج!

جامشورو: سندھ یونیورسٹی کے چوتھے سمیسٹر کے طلبہ کا انتظامیہ کے آمرانہ اقدام کے خلاف احتجاج!

November 2, 2020 at 9:06 PM

|رپورٹ: پروگریسو یوتھ الائنس، جامشورو (سندھ)| مورخہ 29 اکتوبر، بروز جمعرات سندھ یونیورسٹی کے آخری سمیسٹر کے طلبہ کی جانب سے اے سی ٹو کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ احتجاج میں اکثریت چوتھے سمیسٹر کے طلبہ کی شامل تھی۔ یہ احتجاج طلبہ کو جبراً ہاسٹل سے نکالے جانے اورRead More

ملتان: بہاؤالدین زکریا یونیورسٹی کے سابقہ فاٹا کے طلبہ کی جدوجہد رنگ لے آئی، تمام مطالبات منظور!

ملتان: بہاؤالدین زکریا یونیورسٹی کے سابقہ فاٹا کے طلبہ کی جدوجہد رنگ لے آئی، تمام مطالبات منظور!

November 1, 2020 at 9:19 PM

|رپورٹ: پروگریسو یوتھ الائنس، لاہور | 31اکتوبر بروز ہفتہ سابقہ فاٹا کے طلبہ نے لاہور میں گورنر ہاؤس کے سامنے سکالرشپس اورریزرو سیٹوں کی بحالی کے لیے احتجاجی مظاہرہ کیا۔ جس میں مختلف تنظیموں نے بھی حصہ لیا۔ پروگریسو یوتھ الائنس جس طرح روزِ اوّل سے ان احتجاجی طلبہ کےRead More