Post Tagged with: "Quetta"

کوئٹہ: بولان میڈیکل یونیورسٹی کے بند ہاسٹلوں کو طلبہ کیلئے فوراََ کھولا جائے، پی وائی اے

کوئٹہ: بولان میڈیکل یونیورسٹی کے بند ہاسٹلوں کو طلبہ کیلئے فوراََ کھولا جائے، پی وائی اے

August 21, 2019 at 3:38 PM

|رپورٹ: پی وائی اے، بلوچستان| پروگریسو یو تھ الائنس بلوچستان کے صوبائی ترجمان نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ بولان میڈیکل یونیورسٹی کے ہاسٹلز کی بندش قابلِ مذمت اقدام ہے۔ اُنہوں نے مزید کہا کہ انتظامیہ کی جانب سے طلبہ کی ہاسٹلوں سے بے دخلی و بندشRead More

کوئٹہ: میڈیکل کالجوں کے طلبہ کی شاندار فتح، مزاحمت زندہ باد!

کوئٹہ: میڈیکل کالجوں کے طلبہ کی شاندار فتح، مزاحمت زندہ باد!

August 6, 2019 at 9:44 PM

|رپورٹ: پروگریسو یوتھ الائنس، بلوچستان| بلوچستان میں بنائے گئے تین نئے میڈیکل کالجوں کی میرٹ لسٹیں طلبہ کی مسلسل جدوجہد کے بعد بلآخر آویزاں کردی گئیں۔ یہ میرٹ لسٹ لورالائی میڈیکل کالج، جھالاوان میڈیکل کالج اور مکران میڈیکل کالج کی ہیں جن کے طلبہ پچھلے ایک مہینے سے پریس کلبRead More

بلوچستان: نئے میڈیکل کالجز کے طلبہ کا ہاکی چوک کوئٹہ پر کامیاب احتجاجی دھرنا اور ریلی

بلوچستان: نئے میڈیکل کالجز کے طلبہ کا ہاکی چوک کوئٹہ پر کامیاب احتجاجی دھرنا اور ریلی

July 25, 2019 at 6:45 PM

|رپورٹ: پروگریسو یوتھ الائنس، بلوچستان| مورخہ 24 جولائی 2019ء کو بلوچستان میں بننے والے تین نئے میڈیکل کالجز (لورالائی میڈیکل کالج، جھالاوان میڈیکل کالج خضدار اور مکران میڈیکل کالج تربت) کے سلیکٹڈ طلبہ اور کوئٹہ کی مختلف اکیڈمیوں میں میڈیکل کالجز کے اینٹری ٹیسٹ کی تیاری کرنے والے طلبہ نےRead More

کوئٹہ: میڈیکل کالجز کے طلبہ کے احتجاجی کیمپ کے 11 دن مکمل، حکمرانوں کی جھوٹی تسلیاں اور مجرمانہ خاموشی برقرار!

کوئٹہ: میڈیکل کالجز کے طلبہ کے احتجاجی کیمپ کے 11 دن مکمل، حکمرانوں کی جھوٹی تسلیاں اور مجرمانہ خاموشی برقرار!

July 8, 2019 at 6:24 PM

|رپورٹ: صوبائی پریس سیکرٹری، پی وائی اے بلوچستان| بلوچستان کے نئے میڈیکل کالجز کے متاثرین طلبہ کے کوئٹہ پریس کلب کے سامنے احتجاجی کیمپ کو 11 دن مکمل ہوگئے، مگر صوبے کے نااہل اور کرپٹ حکمران اور بیورو کریسی ان طلبہ کے مسقبل کیساتھ نہ صرف کھلواڑ کررہی ہے بلکہRead More

کوئٹہ: زرعی کالج کوئٹہ میں ”طلبہ سیاست کی اہمیت“ کے موضوع پر سٹڈی سرکل کا انعقاد

کوئٹہ: زرعی کالج کوئٹہ میں ”طلبہ سیاست کی اہمیت“ کے موضوع پر سٹڈی سرکل کا انعقاد

July 4, 2019 at 2:26 PM

|رپورٹ: زرعی کالج یونٹ، پروگریسو یوتھ الائنس| مورخہ 3 جولائی 2019 ء کو زرعی کالج میں پروگریسو یوتھ الائنس زرعی کالج یونٹ کے زیراہتمام ”طلبہ سیاست کی اہمیت“ کے موضوع پر سٹڈی سرکل منعقد ہوا۔ سٹڈی سرکل میں کئی طلباء نے شرکت کی۔ موضوع پر بحث کا آغاز کریم پرھرRead More

کوئٹہ: نئے میڈیکل کالجز کے متاثرین طلبہ کا کوئٹہ پریس کلب کے سامنے احتجاجی کیمپ

کوئٹہ: نئے میڈیکل کالجز کے متاثرین طلبہ کا کوئٹہ پریس کلب کے سامنے احتجاجی کیمپ

June 27, 2019 at 6:34 PM

|رپورٹ: صوبائی پریس سیکرٹری، پی وائی اے بلوچستان| مکران، جھالاوان اور لورالائی میڈیکل کالجز میں داخلوں اور کلاسز کا آغاز نہ کرنے کیخلاف مذکورہ تین نئے میڈیکل کالجز کے متاثرین طلبہ نے کوئٹہ پریس کلب کے سامنے احتجاجی کیمپ لگایا ہوا ہے، جس میں متاثرہ طلباء کا صرف ایک ہیRead More