Post Tagged with: "PYA"

ڈیرہ غازی خاں: غازی یونیورسٹی میں ہراسمنٹ کے خلاف طلباء کے احتجاج پر یونیورسٹی انتظامیہ کی غنڈہ گردی نامنظور!

ڈیرہ غازی خاں: غازی یونیورسٹی میں ہراسمنٹ کے خلاف طلباء کے احتجاج پر یونیورسٹی انتظامیہ کی غنڈہ گردی نامنظور!

November 10, 2023 at 11:13 PM

|رپورٹ: پروگریسو یوتھ الائنس، ڈیرہ غازی خاں |پروگریسو یوتھ الائنس کی جانب سے 26 اکتوبر کو تعلیمی اداروں میں ہونے والی ہراسمنٹ کے خلاف ملک گیر ”ڈے آف ایکشن“ کی کال پر ہونے والے احتجاجوں کے سلسلے میں ڈیرہ غازی خان میں بھی غازی یونیورسٹی کے طلباء نے غازی یونیورسٹیRead More

خواتین پر جبر اور ہراسمنٹ کے خلاف ملک گیر ڈے آف ایکشن کا شیڈول!

خواتین پر جبر اور ہراسمنٹ کے خلاف ملک گیر ڈے آف ایکشن کا شیڈول!

October 25, 2023 at 9:16 PM

پروگریسو یوتھ الائنس 26 اکتوبر، بروز جمعرات پورے پاکستان میں خواتین پر جبر اور جنسی ہراسانی کے خلاف ریلیاں، احتجاج، سیمینارز، اسٹڈی سرکلز اور پروگرامز منعقد کرے گا۔ آپ سے گزراش ہے کہ آپ کے شہر میں ہونے والے ہمارے احتجاجوں، ریلیوں، پروگراموں، سیمینارز اور اسٹڈی سرکلز میں شرکت کریں۔Read More

سرکاری سکولوں کی نجکاری اور اساتذہ کی گرفتاریوں پر ایک طالب علم کے تاثرات

سرکاری سکولوں کی نجکاری اور اساتذہ کی گرفتاریوں پر ایک طالب علم کے تاثرات

October 14, 2023 at 5:47 PM

|تحریر: حارث ہاشمی| (پچھلے چند دنوں سے پنجاب بھر کے سرکاری سکولوں کے اساتذہ و طلبہ اور سرکاری ملازمین سراپا احتجاج ہیں۔ اس وقت پورے پنجاب میں سرکاری سکولوں میں مکمل ہڑتال جاری ہے۔ یہ احتجاج سکولوں کی نجکاری، پنشن قوانین میں مزدور دشمن تبدیلیوں اور دیگر مزدور دشمن اقداماتRead More

سردار بہادر خان ویمن یونیورسٹی،کوئٹہ: فیسوں میں اضافے کےخلاف طالبات کی مزاحمت!

سردار بہادر خان ویمن یونیورسٹی،کوئٹہ: فیسوں میں اضافے کےخلاف طالبات کی مزاحمت!

October 11, 2023 at 8:52 PM

|رپورٹ: پروگریسیو یوتھ الائنس، کوئٹہ| 9 اکتوبر، بروز سوموار بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں قائم خواتین کی واحد یونیورسٹی، سردار بہادر خان ویمن یونیورسٹی (SBK) کی طالبات نے وائس چانسلر آفس کے سامنے ایک پرجوش احتجاج منعقد کیا جس میں یونیورسٹی کے مختلف شعبہ جات کی طالبات نے کثیر تعدادRead More

سندھ: ادب، سماج، سیاست، معیشت اور انقلاب کے موضوعات پر مختلف شہروں میں لیکچر پروگرامز کا انعقاد

سندھ: ادب، سماج، سیاست، معیشت اور انقلاب کے موضوعات پر مختلف شہروں میں لیکچر پروگرامز کا انعقاد

September 19, 2023 at 10:02 PM

|رپورٹ: پروگریسو یوتھ الائنس، سندھ| پروگریسو یوتھ الائنس، سندھ کی جانب سے سندھ کے مختلف شہروں میں لیکچر پروگرامز کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں طلبہ، نوجوانوں اور محنت کشوں نے بھرپور شرکت کی۔ پہلا پروگرام ضلع سجاول کے شہر دڑومیں ”نوجوان، انقلاب اور نیا سماج“ کے عنوان پر اورRead More

کشمور: اغوا گردی اور وڈیرہ شاہی مردہ باد، کشمور کے غیور عوام جاگ اٹھے!

کشمور: اغوا گردی اور وڈیرہ شاہی مردہ باد، کشمور کے غیور عوام جاگ اٹھے!

September 5, 2023 at 12:08 AM

|رپورٹ: پروگریسو یوتھ الائنس، کشمور| گزشتہ تین دن سے سندھ کے شہر کشمور میں اغوا برائے تاوان کے خلاف اور ڈاکوؤں کی جانب سے اغوا کیے جانے والے لوگوں کی بازیابی کے لیے شہر میں مکمل شٹربند ہڑتال جاری ہے۔ کشمور شہر میں ایک لمبے عرصے سے بدمعاش ڈاکوؤں کاRead More