پنجاب یونیورسٹی لاہور: ہاسٹل نمبر 1کے درزی کا قتل، سیکورٹی خاموش تماشائی
|رپورٹ: پروگریسو یوتھ الائنس، لاہور| 8 مارچ (جمعہ) کی رات پنجاب یونیورسٹی میں ہاسٹل نمبر 1 کے محنت کش درزی کو یونیورسٹی کے اندر ہاسٹل کے سامنے نا معلوم افراد نے قینچیاں مار کر ہلاک کر دیا۔واقعے کے بعد بھی کافی دیر تک گارڈز اور پولیس وہاں نہیں پہنچے، حالانکہRead More