August 14, 2017 at 3:34 PM
|رپورٹ: پروگریسو یوتھ الائنس، ملتان| نیشنل مارکسی سکول(کشمیر) کی تیاریوں کے سلسلے میں پروگریسو یوتھ الائنس کے زیر اہتمام 11 اگست 2017ء کو ملتان میں ایک روزہ مارکسی سکول کا انعقاد کیا گیا۔ سکول مجموعی طور پر دو سیشنز پر مشتمل تھا۔ پہلا سیشن عالمی تناظر پر تھا جس کوRead More
April 19, 2017 at 12:57 PM
عبدالولی خان یونیورسٹی مردان کے طالبعلم مشعل خان کے ریاستی پشت پناہی میں بہیمانہ قتل کے خلاف ہونیوالے ملتان میں چونگی نمبر 9پر طلبہ اور نوجوانوں نے احتجاجی مظاہرہ کیا۔ احتجاجی مظاہرے کی کال پروگریسو یوتھ الائنس، ملتان کی جانب سے دی گئی تھی۔ احتجاجی مظاہرے میں بہاؤالدین زکریا یونیورسٹی، ایمرسن کالج، نشتر میڈیکل کالج کے علاوہ دیگر تعلیم اداروں کے طلبہ نے بھی بھرپور شرکت کی۔
February 25, 2017 at 9:04 PM
پروگریسو یوتھ الائنس(PYA) کے زیر اہتمام دو روزہ مارکسی سکول سرما 18 اور 19 فروری 2017ء کو ملتان میں منعقد ہوا۔ دو روز جاری رہنے والا یہ سکول بالشویک انقلاب کی 100ویں سالگرہ سے منسوب کیا گیا تھا
February 21, 2017 at 1:54 PM
ملتان میں PYAکا کنونشن طلبہ سیاست میں ایک نئے باب کا آغاز ہے، جس طلبہ سیاست کو ایک طویل وقت سے جمعیت اور دیگر غنڈہ گرد عناصر کی باندی بنا کر طلبہ پر مسلط کیا گیا،اب اس کا عہد اختتام پذیر ہوتا ہے، آج کا عہد ایک بار پھر ایک حقیقی طلبہ سیاست کے آغاز کا متقاضی ہے جس کا فریضہ PYAنے اپنے کندھوں پر اٹھایا ہے
February 10, 2017 at 4:25 PM
مفت تعلیم، روزگار سب کے لئے اور طلبہ یونین کی بحالی کے نعروں کے گرد منعقد ہونے والا یہ کنونشن طلبہ سیاست میں ایک نئے باب کا آغاز ہوگا۔ پاکستان میں 1983ء سے طلبہ یونین پر پابند عائد ہے جس کے باعث طلبہ کے پاس اپنے حقوق کے لئے جدوجہد کے لئے کوئی پلیٹ فارم ہی موجود نہیں۔پروگریسو یوتھ الائنس پورے پاکستان میں مفت تعلیم اور طلبہ یونین کی بحالی کے لئے جدوجہد کر رہی ہے۔
February 4, 2017 at 1:53 PM
گذشتہ روز بہاؤالدین زکریا یونیورسٹی ملتان میں پروگریسو یوتھ الائنس(PYA) کی جانب سے ایک سیمینار کا انعقاد کیا گیا۔ سیمینار کا عنوان ’’کیا سی پیک پاکستان سے بے روزگاری کا خاتمہ کر سکتا ہے؟‘‘ تھا۔ سیمینار میں یونیورسٹی کے مختلف دیپارٹمنٹس سے تعلق رکھنے والے 60 کے قریب طلبہ نے شرکت کی