Post Tagged with: "Long Live Students Struggle"

گلگت: قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی کے ہزاروں طلبہ فیسوں میں اضافے کے خلاف سڑکوں پر نکل آئے!

گلگت: قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی کے ہزاروں طلبہ فیسوں میں اضافے کے خلاف سڑکوں پر نکل آئے!

October 9, 2023 at 8:18 PM

|رپورٹ: پروگریسو یوتھ الائنس، قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی، گلگت| قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی، گلگت کی فیسوں میں 50 فیصد کے ظالمانہ اضافے کیخلاف طلبہ سراپا احتجاج ہیں۔ آج بھی طلبہ نے یونیورسٹی کے مین گیٹ کے باہر احتجاج کیا۔ آج کے احتجاج میں سینکڑوں نہیں بلکہ ہزاروں کی تعداد میں طلبہ موجودRead More

گلگت: قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی کے پُر امن طلبہ پر تشدد اور داخلوں کی منسوخی نامنظور!

گلگت: قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی کے پُر امن طلبہ پر تشدد اور داخلوں کی منسوخی نامنظور!

October 5, 2023 at 10:57 AM

|رپورٹ: پروگریسو یوتھ الائنس، قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی، گلگت| فیسوں میں 50 فیصد کے ظالمانہ اضافے کے خلاف قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی گلگت کے طلبہ کی جراتمندانہ جدوجہد جاری ہے۔ پچھلے کئی ہفتوں سے سے ہزاروں طلبہ سراپا احتجاج ہیں۔ یونیورسٹی کیمپس کے اند اور باہر کئی احتجاج کیے گئے ہیں اورRead More

فیسوں میں کمی اور تجمل حسین کی رہائی کے لئے پورے گلگت بلتستان میں احتجاجی تحریک چلانے کا اعلان!

فیسوں میں کمی اور تجمل حسین کی رہائی کے لئے پورے گلگت بلتستان میں احتجاجی تحریک چلانے کا اعلان!

September 12, 2023 at 5:18 PM

| رپورٹ: پروگریسو یوتھ الائنس، گلگت بلتستان| تجمل حسین ایک سیاسی کارکن ہیں جو محنت کشوں، طلبہ اور سماج کی مظلوم پرتوں کیلئے جدوجہد کر رہے ہیں۔ 31 اگست 2023ء کو قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی گلگت کے طلبہ نے فیسوں میں اضافے کے خلاف احتجاج کیا جس میں تجمل حسین بھیRead More

لاہور: بیروزگاری، جنسی ہراسانی، مہنگی تعلیم، قومی جبر اور سرمایہ داری کے خلاف ”ہلہ بول“ یوتھ کنونشن کا انعقاد!

لاہور: بیروزگاری، جنسی ہراسانی، مہنگی تعلیم، قومی جبر اور سرمایہ داری کے خلاف ”ہلہ بول“ یوتھ کنونشن کا انعقاد!

November 21, 2022 at 5:18 PM

|رپورٹ: پروگریسو یوتھ الائنس، لاہور| پروگریسو یوتھ الائنس لاہور کی جانب سے 19 نومبر 2022ء کو بختیار لیبر ہال میں بیروزگاری، جنسی ہراسانی، مہنگی تعلیم، قومی جبر اور سرمایہ داری کے خلاف ”ہلہ بول“ یوتھ کنونشن کا انعقاد کیا گیا۔ کنونشن میں طلبہ، نوجوانوں اور محنت کشوں کی کثیر تعدادRead More

کراچی: ڈاؤ میڈیکل کالج کے بوائز ہاسٹل پر آئی پی ایم آر کا ناجائز قبضہ اور طلبہ کی جدوجہد

کراچی: ڈاؤ میڈیکل کالج کے بوائز ہاسٹل پر آئی پی ایم آر کا ناجائز قبضہ اور طلبہ کی جدوجہد

August 19, 2020 at 3:53 AM

|رپورٹ: پروگریسو یوتھ الائنس، کراچی| 18 اگست بروز منگل ڈاؤ میڈیکل کالج کراچی کے طلبہ نے سندھ حکومت کی جانب سے بوائز ہاسٹل سے طلباء کی بے دخلی کے نوٹیفکیشن کے خلاف اور ہاسٹل کے بچاؤ کے لیے ڈاؤ یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنس کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا اور مطالبہRead More