April 24, 2017 at 5:03 PM
مشعل کی جدوجہد اور قربانی کو سرخ سلام پیش کرتے ہیں اور یہ عزم کرتے ہیں کہ اس کی جدوجہد کو جاری رکھیں گے۔ مشعل کا قتل پولیس، فوج اور سیکیورٹی سمیت اس ٹوٹ کر بکھرتی ریاست کی ناکامی کا منہ بولتا ثبوت ہے
April 18, 2017 at 11:24 AM
مردان یونیورسٹی میں ترقی پسند طالب علم مشعل خان کے بہیمانہ قتل کے خلاف اپنے احتجاجی سلسلے کو جاری رکھتے ہوئے پروگریسیو یوتھ الائنس نے یہ فیصلہ کیا ہے کہ اس کنونشن کو مشعل خان کی جدوجہد اور قربانی کو منسوب کیا جائے گا
April 16, 2017 at 7:12 PM
مظاہرین نے اس انسانیت سوز واقعے کے خلاف شدید نعرے بازی کی اور ذمہ داران کو پھانسی دینے کا مطالبہ کیا۔ مظاہرین نے مطالبہ کیا کہ دہشت گردوں کی ریاستی پشت پناہی بند کی جائے
March 29, 2017 at 2:55 AM
یہ واقعہ اور اس سے پہلے ہونے والے کئی واقعے یہ ظاہر کرتے ہیں کہ جمعیت کو یونیورسٹی انتظامیہ، پولیس اور دیگر ریاستی اداروں کی مکمل حمایت حاصل ہے اور غنڈہ گردی کے ہر واقعے کے بعد ان بنیاد پرست غنڈوں کو ریاست اور انتظامیہ کی جانب سے تحفظ فراہم کیا جاتا ہے
March 21, 2017 at 5:07 PM
اسلامی جمعیت طلبہ کے مسلح غنڈوں نے آج دوپہر پنجاب یونیورسٹی میں جاری پشتون کلچرل شو پر دھاوا بول دیا اور سٹالز کو آگ لگا دی جس کے نتیجے میں متعدد طلبہ زخمی ہو گئے