Post Tagged with: "Lahore"

انقلابی نوجوانوں کا تجدید عہد: پروگریسو یوتھ الائنس کا شاندار مرکزی کنونشن

انقلابی نوجوانوں کا تجدید عہد: پروگریسو یوتھ الائنس کا شاندار مرکزی کنونشن

December 18, 2018 at 1:30 AM

|رپورٹ:فضیل اصغر، انفارمیشن سیکرٹری پی وائی اے| 15دسمبر 2018ء بروز ہفتہ، بختیار لیبر ہال لاہور میں پروگریسو یوتھ الائنس کے انتہائی شاندار مرکزی کنونشن کا انعقاد ہوا۔کنونشن میں ملک بھر سے طلبہ و طالبات اور بیروزگار نوجوانوں کی بڑی تعداد نے انتہائی نامساعد حالات کے باوجودشرکت کی۔کنونشن کا بنیادی مطالبہRead More

لاہور: مشال خان کی پہلی برسی پر تقریب کا انعقاد

لاہور: مشال خان کی پہلی برسی پر تقریب کا انعقاد

April 14, 2018 at 6:47 PM

|رپورٹ: پروگریسو یوتھ الائنس، لاہور| 13اپریل 2018ء کو بروز جمعہ پروگریسو یوتھ الائنس کے زیرِ اہتمام مشال خان کی پہلی برسی پر ایک تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ تقریب میں انجینئرنگ یونیورسٹی،پنجاب یونیورسٹی اور دیگر اداروں کے طلبہ اور مختلف شعبہ جات کے محنت کشوں نے شرکت کی۔ تقریب کیRead More

کامریڈ احسان علی کی رہائی کے لئے لاہور میں احتجاجی مظاہرہ

کامریڈ احسان علی کی رہائی کے لئے لاہور میں احتجاجی مظاہرہ

February 19, 2018 at 4:39 PM

18فروری کو گلگت بلتستان کے عوامی رہنما کامریڈ احسان علی کی بے بنیاد مقدمات میں گرفتاری کے خلاف پروگریسیو یوتھ الائنس کے زیر اہتمام لاہور پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا گیا

لاہور: امپیریل کالج کے طلبہ کا جعلی ڈگریوں کے خلاف احتجاج اور دھرنا

لاہور: امپیریل کالج کے طلبہ کا جعلی ڈگریوں کے خلاف احتجاج اور دھرنا

December 1, 2017 at 8:06 PM

|رپورٹ: پروگریسو یوتھ الائنس لاہور| گذشتہ دوپہر سے لاہور پریس کلب کے سامنے شروع ہونے والا امپیریل کالج کے طلبہ کا دھرنا آج صبح تک جاری رہا۔ گذشتہ روز امپیریل کالج کے طلبہ نے جعلی اور غیر تصدیق شدہ ڈگریاں دئیے جانے کے خلاف شدید احتجاج کیا۔ سینکڑوں کی تعدادRead More

لاہور: پہلے پروگریسو یوتھ مشاعرے کا کامیاب انعقاد

لاہور: پہلے پروگریسو یوتھ مشاعرے کا کامیاب انعقاد

September 28, 2017 at 1:19 PM

یہ مشاعرہ پروگریسو یوتھ الائنس کے زیر اہتمام نوجوان شاعروں اور لکھاریوں کو ایک ترقی پسند پلیٹ فارم مہیا کرنے کی پہلے کوشش تھی تاکہ سرمایہ دارانہ نظام کی غلاظتوں سے پرے نوجوان لکھاریوں کو ایک ایسا موقع فراہم کیا جائے جس کے ذریعے وہ شعر و ادب کی روایتی سیاست اور اخلاقیات سے ماورا ہو کر ترقی پسند ادب تخلیق کریں

لاہور میں ہونے والے وائس چانسلرز اجلاس کے اعلامیے کی شدید مذمت کرتے ہیں!

لاہور میں ہونے والے وائس چانسلرز اجلاس کے اعلامیے کی شدید مذمت کرتے ہیں!

April 24, 2017 at 7:51 PM

اس اجلاس میں حکومت سے تعلیمی اداروں میں طلبہ تنظیموں پر پابندی عائد کرنے کا مضحکہ خیز مطالبہ کیا گیا۔ طلبہ تنظیموں پر پہلے ہی پابندی عائد ہے جبکہ ریاستی پشت پناہی اور انہی وائس چانسلرزاور یونیورسٹی انتظامیہ کی سرپرستی سے دہشت گرد تنظیمیں تعلیمی اداروں پر مسلط کی گئی ہیں