Post Tagged with: "Lahore"

لاہور: نمل یونیورسٹی کے طلبہ دشمن اقدامات نامنظور

لاہور: نمل یونیورسٹی کے طلبہ دشمن اقدامات نامنظور

May 6, 2020 at 1:34 AM

|رپورٹ: افیفہ حیات (طالب علم نمل یونیورسٹی لاہور)| میں نمل یونیورسٹی کی طالبہ ہوں۔ آج جیسا کہ لاک ڈاؤن کی وجہ سے کافی سارے تعلیمی اداروں میں سہولیات کے بغیر آن لائن کلاسز کا سلسلہ جاری ہے اور اِس کا کوئی باقائدہ حل نہیں نکالا گیا۔ سوشل میڈیا پر سٹوڈنٹسRead More

لاہور: محنت کش خواتین کے عالمی دن پر سیمینار کا انعقاد

لاہور: محنت کش خواتین کے عالمی دن پر سیمینار کا انعقاد

March 16, 2020 at 2:42 PM

|رپورٹ: پروگریسو یوتھ الائنس، لاہور| 8مارچ 2020ء بروز اتوار، لاہور میں پروگریسو یوتھ الائنس اور ریڈ ورکرز فرنٹ کی جانب سے خواتین کے عالمی دن پر ایک تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ اس میں پورے لاہور سے مختلف اداروں سے طلبہ نے شرکت کی، جن میں پنجاب یونیورسٹی، نمل، ایفRead More

محسن ابدالی کو بازیاب کرو!

محسن ابدالی کو بازیاب کرو!

January 30, 2020 at 3:36 PM

پروگریسو یوتھ الائنس محسن ابدالی کل (29 جنوری)، اسلام آباد میں احتجاج کے دوران ہونے والی گرفتاریوں کے خلاف لاہور میں ہونے والے احتجاج میں شریک تھے_ وہاں انہوں نے تقریر بھی کی۔ احتجاج جو کہ تمام شہریوں کا جمہوری حق ہے، کرنے پر اس طرح سے جبری گمشدہ کرRead More

لاہور: مفت تعلیم اور طلبہ یونین بحالی کے لیے کامیاب سٹی کنونشن کاانعقاد، اب ڈیرے منزل ہی پہ ڈالے جائیں گے!

لاہور: مفت تعلیم اور طلبہ یونین بحالی کے لیے کامیاب سٹی کنونشن کاانعقاد، اب ڈیرے منزل ہی پہ ڈالے جائیں گے!

December 11, 2019 at 6:28 PM

|رپورٹ: پروگریسو یوتھ الائنس، لاہور| 7 دسمبر 2019ء کو انتہائی مشکل حالات میں پروگریسو یوتھ الائنس کی جانب سے لاہور میں ایک کامیاب کنونشن کا انعقاد کیا گیا، جو ”مفت تعلیم“، ”روزگار سب کے لیے“ اور ”طلبہ یونین کی بحالی“ کے نعروں کے گرد تھا۔ کنونشن میں کم و بیشRead More

لاہور: سرکاری احکامات پر مفت تعلیم اور طلبہ یونین بحالی کے لیے منعقد ہونے والے پی وائے اے یوتھ کنونشن کے ہال کی بکنگ منسوخ!

لاہور: سرکاری احکامات پر مفت تعلیم اور طلبہ یونین بحالی کے لیے منعقد ہونے والے پی وائے اے یوتھ کنونشن کے ہال کی بکنگ منسوخ!

December 6, 2019 at 2:53 PM

|رپورٹ: پروگریسو یوتھ الائنس، لاہور| ضلعی انتظامیہ لاہور کے احکامات پر پنجاب انسٹیٹیوٹ آف لینگویج، آرٹس اینڈ کلچر(پلاک) کی انتظامیہ نے محض ایک روز قبل مفت تعلیم اور طلبہ یونین بحالی کے لیے 7 دسمبر کو منعقد ہونے والے پروگریسو یوتھ الائنس لاہور کے سٹی کنونشن کی بکنگ منسوخ کردی۔Read More

سعد ابراہیم کا ’’جرم‘‘ یہ تھا کہ اس نے فیسوں میں اضافے کے خلاف صدائے احتجاج بلند کی۔

لاہور: انجینئرنگ یونیورسٹی انتظامیہ کی غنڈہ گردی نامنظور! فیسوں میں اضافہ نامنظور! سعد ابراہیم کو بحال کرو!

November 21, 2019 at 5:30 PM

|رپورٹ: پروگریسو یوتھ الائنس، لاہور| چند روز قبل انجینئرنگ یونیورسٹی لاہور کی انتظامیہ نے فیسوں میں اضافے کے خلاف احتجاج کے ”جرم“ میں سعد ابراہیم سمیت دیگر طلبہ کو یونیورسٹی سے بے دخل اور ہاسٹل الاٹمنٹ منسوخ کردی۔ سعد ابراہیم سمیت ان طلبہ کا ’جرم‘ یہ تھا کہ انہوں نےRead More