Post Tagged with: "Islami Jamiat Talba"

لاہور: پنجاب یونیورسٹی انتظامیہ اور غنڈہ گرد تنظیم جمعیت کا طلبہ دشمن چہرہ بے نقاب؛ ٹرانسپورٹ کی بہتر سہولیات کے لیے ہونے والی طلبہ کی پرامن ریلی پر حملہ

لاہور: پنجاب یونیورسٹی انتظامیہ اور غنڈہ گرد تنظیم جمعیت کا طلبہ دشمن چہرہ بے نقاب؛ ٹرانسپورٹ کی بہتر سہولیات کے لیے ہونے والی طلبہ کی پرامن ریلی پر حملہ

March 20, 2019 at 3:35 PM

| رپورٹ: پروگریسو یوتھ الائنس، لاہور| پنجاب یونیورسٹی انتظامیہ اور غنڈہ گرد تنظیم جمعیت کا طلبہ دشمن چہرہ بے نقاب۔ یونیورسٹی ٹرانسپورٹ کی کمی اور ناقص صورتحال کے خلاف نکالی جانے والی طلبہ کی پرامن ریلی پر یونیورسٹی سیکیورٹی اور انتظامیہ کی بی ٹیم اسلامی جمعیت طلبہ کے غنڈوں کاRead More

لاہور: پنجاب یونیورسٹی میں ایک بار پھر جمیعت کی غنڈہ گردی، بیوی کیساتھ بیٹھے شوہر پر تشدد

لاہور: پنجاب یونیورسٹی میں ایک بار پھر جمیعت کی غنڈہ گردی، بیوی کیساتھ بیٹھے شوہر پر تشدد

October 25, 2018 at 2:27 PM

|رپورٹ: پروگریسو یوتھ الائنس لاہور| کل 24 اکتوبر 2018ء بروز بدھ شعبہ تاریخ، پنجاب یونیورسٹی میں جمیعت کے لڑکوں نے ایک طالب علم کو اپنی بیوی کے ساتھ بیٹھنے کی وجہ سے تشدد کا نشانہ بنایا۔ جمیعت کی یہ غنڈہ گردی آج کی بات نہیں بلکہ طلباء یونین پر پابندی کےRead More

لاہور: پنجاب یونیورسٹی میں اسلامی جمعیت طلبہ کی ریاستی پشت پناہی میں غنڈہ گردی، ابھرتی طلبہ تحریک پر ایک اور حملہ!

لاہور: پنجاب یونیورسٹی میں اسلامی جمعیت طلبہ کی ریاستی پشت پناہی میں غنڈہ گردی، ابھرتی طلبہ تحریک پر ایک اور حملہ!

January 23, 2018 at 3:36 PM

|منجانب: پروگریسو یوتھ الائنس| گذشتہ روز پنجاب یونیورسٹی لاہور میں اسلامی جمعیت طلبہ کی غنڈہ گردی کے نتیجے میں کئی طلبہ زخمی ہوگئے اور یونیورسٹی سارا دن میدان جنگ کا منظر پیش کرتی رہی۔ اس دوران جمعیت کے غنڈے ڈیپارٹمنٹس میں گھس کر پشتون اور بلوچ طلبہ کو تشدد کاRead More

مشعل خان کا ریاستی پشت پناہی میں بہیمانہ قتل؛ مذہب کی سیاست

مشعل خان کا ریاستی پشت پناہی میں بہیمانہ قتل؛ مذہب کی سیاست

April 19, 2017 at 1:23 PM

حکمران طبقے کے جبر کے خلاف جب بھی کوئی آواز بلند ہوتی ہے ‘ کوئی تحریک ابھرتی ہے اور طلبہ، مزدوروں یا کسانوں کا کوئی بھی حصہ احتجاج کے لیے باہر نکلتا ہے تو وحشی ملاؤں کو ان تحریکوں کو کچلنے کے لیے چھوڑ دیا جاتا ہے

جمعیت گردی

جمعیت گردی

April 14, 2017 at 7:24 PM

آج اگر طلبہ کے اصل مسائل پر نظر ڈالی جائے تو وہ فیسوں میں مسلسل اضافہ، تعلیمی اداروں کی شدید کمی، ہاسٹلوں اور ٹرانسپورٹ کی شدید قلت اور تعلیم کا گرتا ہوا معیار ہے لیکن جمعیت ان مسائل سے توجہ ہٹانے کے لیے سرگرم ہے

لاہور:پنجاب یونیورسٹی میں ریاستی پشت پناہی میں جمعیت کی غنڈہ گردی کیخلاف طلبہ کی احتجاجی ریلی، کیمپس پل پر دھرنا

لاہور:پنجاب یونیورسٹی میں ریاستی پشت پناہی میں جمعیت کی غنڈہ گردی کیخلاف طلبہ کی احتجاجی ریلی، کیمپس پل پر دھرنا

March 29, 2017 at 2:55 AM

یہ واقعہ اور اس سے پہلے ہونے والے کئی واقعے یہ ظاہر کرتے ہیں کہ جمعیت کو یونیورسٹی انتظامیہ، پولیس اور دیگر ریاستی اداروں کی مکمل حمایت حاصل ہے اور غنڈہ گردی کے ہر واقعے کے بعد ان بنیاد پرست غنڈوں کو ریاست اور انتظامیہ کی جانب سے تحفظ فراہم کیا جاتا ہے