June 13, 2018 at 10:40 PM
|رپورٹ: پروگریسو یوتھ الائنس ملتان| این ایف سی انسٹیٹیوٹ آف ٹیکنالوجی ملتان کے ایک طالب علم مزمل مقصودنے غنڈہ نما پروفیسروں کی پروفیسر گردی سے تنگ آ کر چند روز قبل خود کشی کر لی۔ خود کشی کی تاریخ نامعلوم ہے البتہ یہ کہا جا رہا ہے کہ وہ یکمRead More
April 14, 2018 at 1:43 PM
|رپورٹ: پروگریسو یوتھ الائنس، بہاولپور| 13 اپریل بروز جمعہ پروگریسو یوتھ الائنس بہاولپور نے مشال خان کی برسی کے موقع پر ایک احتجاجی ریلی کا انعقاد کیا جسکا مقصد مشال کے ساتھ عہد کی تجدید اور پشتون تحفظ موومنٹ کے ساتھ یکجہتی کا اظہار تھا۔ اس احتجاجی ریلی میں اسلامیہRead More
January 13, 2018 at 5:20 PM
2017ء پاکستان کی طلبہ تحریک کے لیے انتہائی اہمیت کا سال رہا۔ اس سال نہ صرف پاکستان میں طلبہ نے مختلف احتجاجوں وغیرہ کے ذریعے سے ایک بڑی تحریک میں اپنی آمد کا پتہ دیا ہے، وہیں عالمی سطح پر بھی پاکستان کی طلبہ تحریک کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کیاگیا
January 12, 2018 at 11:16 PM
انڈس انسٹیٹیوٹ ڈیرہ غازی خان کے طلبہ کا جعلی ڈگریاں دیے جانے کے خلاف اسلام آباد پریس کلب کے سامنے دھرنا آج پانچویں دن بھی جاری رہا۔ یہ احتجاجی طلبہ شدید سردی اور سخت معاشی مشکلات کے باوجود وفاقی وزیر حافظ عبدالکریم اور انڈس انسٹیٹیوٹ کی طلبہ دشمن انتظامیہ کیخلاف اپنا احتجاج جاری رکھے ہوئے ہیں
December 22, 2017 at 2:32 PM
پروگریسیو یوتھ الائنس کے زیر اہتمام کیانی ہال فیصل آباد میں شاندارFeesMustEnd یوتھ کنونشن کا انعقاد کیا گیا جس میں فیصل آباد کی تمام یونیورسٹیوں جن میں گورنمنٹ کالج یونیورسٹی، زرعی یونیورسٹی، NFC، نیشنل ٹیکسٹائل یونیورسٹی کے طلبا و طالبات کے علاوہ پاور لومز ورکرزکی ایک کثیر تعداد نے شرکت کی
December 7, 2017 at 2:32 PM
طلبہ تحریک کو حقیقی نظریاتی بنیادیں فراہم کرنے اور پشاور کے طلبہ کو درست پروگرام اور لائحہ عمل پر منظم کرنے کے لئے پروگریسیو یوتھ الائنس کے بینر تلے 5دسمبر کو پشاور پریس کلب میں کو ’’FeesMust End‘‘ یوتھ کنونشن کا انعقاد کیا گیا