Post Tagged with: "Education"

بلوچستان: ضلع کیچ میں ایک اور سکول نذرِآتش!

بلوچستان: ضلع کیچ میں ایک اور سکول نذرِآتش!

November 16, 2022 at 9:22 PM

|رپورٹ: پروگریسو یوتھ الائنس، بلوچستان| گذشتہ شب نامعلوم افراد نے ضلع کیچ میں خان کلگ گورنمنٹ ہائی سکول دازن کو نذرآتش کرکے راکھ کردیا۔ اطلاعات کے مطابق دفتر میں رکھے گئے کلاس نہم و دہم کے امتحانی فارم بمعہ فیس، سروس بُک، حاضری رجسٹر، کرسیاں، ٹیبل، پنکھے، قالین، الماریاں، ساہنRead More

بہاولپور:اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور میں فیسوں میں اضافہ نامنظور!

بہاولپور:اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور میں فیسوں میں اضافہ نامنظور!

September 8, 2021 at 5:20 PM

|رپورٹ: پروگریسو یوتھ الائنس، بہاولپور| اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کی انتظامیہ کی جانب سے انڈرگریجویٹ کلاسوں کی فیسوں میں سات سے دس ہزار جبکہ پوسٹ گریجویٹ کلاسوں کی فیسوں میں پندرہ ہزار روپے تک کا اضافہ کر دیا گیا ہے۔ یعنی ماضی میں انڈر گریجویٹس کے جن ڈیپارٹمنٹس کی فیس 25Read More

فوٹو: ڈان

تدریسی مزدور اور تعلیم

October 27, 2018 at 1:35 AM

|تحریر: ابن حسن| ’’یقینی طور پر جدید دور کے لئے، جو علامت کو عَلم (وہ چیز جس کی علامت ہے) پر، نقل کو اصل پر، نمائندگی کو حقیقت پر، ظاہر کو جوہر پرترجیح دیتا ہے، واہمہ ہی متبرک ہے، اورسچائی کفر۔ بلکہ، (اس نوع کے)متبرک پن کو اسی تناسب سےRead More

ژوب (بلوچستان): ژوب ڈگری کالج میں پروگریسو یوتھ الائنس کے زیرِاہتمام سیمینار کا انعقاد

ژوب (بلوچستان): ژوب ڈگری کالج میں پروگریسو یوتھ الائنس کے زیرِاہتمام سیمینار کا انعقاد

June 29, 2018 at 1:37 PM

 رپورٹ: ہمایوں مندوخیل 27 جون 2018 بروز بدھ کو پروگریسو یوتھ الائنس کی جانب سے ڈگری کالج ژوب میں “ژوب کے تعلیمی مسائل اور ان کا حل” کے عنوان پر سیمینار کا انقعاد کیا گیا۔ سیمینار میں ژوب ڈگری کالج اور دیگر اداروں سے 70 کے قریب طلباء  نے شرکت کی۔Read More

دادو: ’’موجودہ ملکی صورتحال اور تعلیم کا مستقبل‘‘ کے عنوان پر لیکچر پروگرام کا انعقاد

دادو: ’’موجودہ ملکی صورتحال اور تعلیم کا مستقبل‘‘ کے عنوان پر لیکچر پروگرام کا انعقاد

October 19, 2016 at 4:03 PM

|رپورٹ: خالد جمالی| دادو میں 16 اکتوبر بروز اتوار پروگریسو یوتھ الائنس(PYA) اور ریڈ ورکرز فرنٹ(RWF) کی جانب سے لیکچر پروگرام منعقد کیا گیا جس کا موضوع ’’موجودہ ملکی صورتحال اور تعلیم کا مستقبل‘‘ تھاجس پر بات کرنے کے لئے لاہور سے کامریڈ آفتاب اشرف کو دعوت دی گئی تھیRead More