محسن ابدالی کو بازیاب کرو!

پروگریسو یوتھ الائنس

محسن ابدالی کل (29 جنوری)، اسلام آباد میں احتجاج کے دوران ہونے والی گرفتاریوں کے خلاف لاہور میں ہونے والے احتجاج میں شریک تھے_ وہاں انہوں نے تقریر بھی کی۔

احتجاج جو کہ تمام شہریوں کا جمہوری حق ہے، کرنے پر اس طرح سے جبری گمشدہ کر دیا جانا انتہائی جابرانہ عمل ہے۔

پروگریسو یوتھ الائنس اس جبری گمشدگی کی شدید الفاظ میں مذمت کرتا ہے اور محسن ابدالی کی فوری بازیابی کا مطالبہ کرتا ہے، اور پروگریسو سٹوڈنٹس کلیکٹیو کے ساتھ اظہار یکجہتی کرتا ہے۔

جبری گمشدگیاں نامنظور!
طلبہ نہیں مانتے، ظلم کے ظابطے!
ایک کا دکھ، سب کا دکھ!

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.