ڈیرہ غازی خان: پروگریسو یوتھ الائنس کے رجسٹریشن کیمپ کا انعقاد

|رپورٹ: پروگریسو یوتھ الائنس، ڈیرہ غازی خان|

ڈیرہ غازی خان میں پروگریسو یوتھ الائنس(PYA) کا پہلا رجسٹریشن کیمپ جمعرات 26 جنوری کو غازی یونیورسٹی کے سامنے منعقد کیا گیا۔ اس دوران غازی یونیورسٹی کے طلبہ میں ایک ہزار سے زائد لیف لیٹ تقسیم کیا گیا۔ طلبہ کی اکثریت نے تعلیم کے کاروبار کو روکنے اور روزگار کے حصول کے لیے جدوجہد کی ضرورت کو تسلیم کیا۔

طلبہ کی اکثریت نے پروگریسو یوتھ الائنس کے پروگرام و مطالبات کے ساتھ اتفاق کیا۔ 25 طلبہ نے کیمپ پر خود کو رجسٹر بھی کرایا۔ آنے والے عرصے میں ڈی جی خان میں پی وائی اے کے مزید کیمپس بھی لگائے جائیں گے۔

This slideshow requires JavaScript.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.