Recent

لاہور: فاسٹ یونیورسٹی کے طلبہ کو یونیورسٹی کے متعلق میمز بنانے پر سزائیں دی جانا، انتظامیہ کی غنڈہ گردی ہے!

لاہور: فاسٹ یونیورسٹی کے طلبہ کو یونیورسٹی کے متعلق میمز بنانے پر سزائیں دی جانا، انتظامیہ کی غنڈہ گردی ہے!

June 29, 2020 at 4:11 AM

|رپورٹ: پروگریسو یوتھ الائنس، لاہور| فاسٹ یونیورسٹی انتظامیہ کی طرف سے چند طلبہ کے خلاف ایک نوٹس جاری کیا گیا ہے۔ طلبہ کا قصور یہ تھا کہ انہوں نے فیس بک پر یونیورسٹی کے حوالے سے میمز (Memes) بنائے تھے۔ طلبہ کو دھمکی دی گئی ہے کہ 10 دن کےRead More

International-Marxist-University

مارکسی یونیورسٹی میں داخلہ لیں! دنیا بھرکے مارکسیوں کے ساتھ نظریاتی بحثوں میں شریک ہونے کے لیے آن لائن رجسٹریشن کروائیں!

June 25, 2020 at 11:32 PM

منجانب: عالمی مارکسی رجحان(IMT) عالمی مارکسی رجحان آپ کو مارکسی یونیورسٹی 2020ء میں شرکت کرنے کی دعوت دیتا ہے۔ ”مارکسزم کے دفاع میں“ کے نام سے ہونے والا یہ چار روزہ آن لائن سکول 25 سے 28 جولائی تک منعقد ہوگا۔ یہ تقریب انقلابی سوشلزم کے نظریات کے دفاع اورRead More

increasing difficulties in educational process of women amid lockdown

لاک ڈاون میں خواتین کی تعلیمی پریشانیوں میں اضافہ

June 25, 2020 at 6:36 PM

|تحریر: ماہ نور باجوہ| لاک ڈاون کے باعث عمومی طور پر جرائم میں جہاں بہت اضافہ ہوا ہے وہیں دوسری طرف خواتین پر جبر میں واضح اضافہ دیکھنے کو ملا ہے، جس میں گھریلو کام کاج میں اضافہ، گھریلو تشدد نیز بیروزگاری، لاعلاجی اور اس جیسے دیگر کئی مسائل نےRead More

طلبہ کی زندگیوں کو خطرے میں ڈال کر یونیورسٹیاں اور تعلیمی ادارے کھولنے کا فیصلہ نا منظور!

طلبہ کی زندگیوں کو خطرے میں ڈال کر یونیورسٹیاں اور تعلیمی ادارے کھولنے کا فیصلہ نا منظور!

June 24, 2020 at 11:00 PM

|پروگریسو یوتھ الائنس| کرونا وباء نے جہاں دنیا بھر کی عوام دشمن سرمایہ دارانہ ریاستوں کی قلعی کھول کر رکھ دی ہے، وہیں پاکستانی تبدیلی سرکار کی حقیقت بھی آئے روز حکمرانوں کے نت نئے بیانات اور اقدامات سے آشکار ہو رہی ہے۔ شروع میں جب وباء کی صورتحال شدتRead More

کوئٹہ: آن لائن کلاسز اور انٹرنیٹ کی عدم فراہمی کیخلاف پر امن احتجاج پر پولیس تشدد اور طلبہ کی گرفتاریوں کی شدید مذمت کرتے ہیں: پی وائے اے

کوئٹہ: آن لائن کلاسز اور انٹرنیٹ کی عدم فراہمی کیخلاف پر امن احتجاج پر پولیس تشدد اور طلبہ کی گرفتاریوں کی شدید مذمت کرتے ہیں: پی وائے اے

June 24, 2020 at 9:19 PM

|پروگریسو یوتھ الائنس| پروگریسو یوتھ الائنس کوئٹہ میں آن لائن کلاسز اور انٹرنیٹ کی عدم فراہمی کے خلاف ہونے والے احتجاج پر پولیس تشدد اور طلبہ کی گرفتاریوں کی شدید الفاظ میں مذمت کرتا ہے اور مطالبہ کرتا ہے گرفتار طلبہ کو فی الفور رہا کیا جائے۔ حکمران طبقہ آنRead More

Gilgit Baltistan protest again online classes

غذر (گلگت بلتستان): سٹوڈنٹس آرگنائزنگ کمیٹی غذر کے زیرِ اہتمام آنلائن کلاسز مخالف احتجاجی مظاہرہ

June 22, 2020 at 8:26 PM

|رپورٹ: پروگریسو یوتھ الائنس، گلگت بلتستان| کرونا وبا کے پھیلاؤ اور لاک ڈاؤن کے باعث ملک بھر میں بغیر سہولیات کے آن لائن کلاسز کا آغاز کیا گیا جو ملک بھر کے طلبہ کیلئے شدید مسائل کا سبب بن رہا ہے کہ نہ تو ملک کے ذیادہ تر علاقوں میںRead More