Recent

ڈیرہ غازی خان: غازی یونیورسٹی میں نواحی علاقہ جات کے طلبہ کو ٹرانسپورٹ سہولیات فراہم کی جائیں

ڈیرہ غازی خان: غازی یونیورسٹی میں نواحی علاقہ جات کے طلبہ کو ٹرانسپورٹ سہولیات فراہم کی جائیں

December 21, 2021 at 5:12 PM

|رپورٹ: پروگریسو یوتھ الائنس، غازی یونیورسٹی| غازی یونیورسٹی ڈی جی خان ڈویژن کی واحد بڑی سرکاری جامعہ ہے جہاں ڈویژن بھر کے طلبہ تعلیم حاصل کرنے آتے ہیں مگر جامعہ کے طلبہ کو بے تحاشا سفری صعوبتوں کا سامنا ہے کہ ایک جانب انتظامیہ ٹرانسپورٹ کی سہولتیں فراہم کرنے سےRead More

لاہور: پنجاب یونیورسٹی کی طالبہ کے ساتھ جمعیت کے غنڈوں کی جنسی زیادتی کی کوشش۔۔ہراسمنٹ کے خلاف کیسے لڑا جائے؟

لاہور: پنجاب یونیورسٹی کی طالبہ کے ساتھ جمعیت کے غنڈوں کی جنسی زیادتی کی کوشش۔۔ہراسمنٹ کے خلاف کیسے لڑا جائے؟

December 21, 2021 at 2:07 PM

|رپورٹ: پروگریسو یوتھ الائنس، لاہور| 16 دسمبر کو جمعرات کے دن پنجاب یونیورسٹی کی ایک طالبہ کے ساتھ جنسی ہراسانی کا افسوس ناک واقع پیش آیا۔ پولیس کے مطابق یہ واقعہ مسلم ٹاؤن میں پیش آیا جب جینڈر سٹڈیز ڈپارٹمنٹ سے تعلق رکھنے والے اسلامی جمعیت طلبہ کے ناظم نےRead More

پشاور: پشاور یونیورسٹی میں پی وائی اے کا اہم اجلاس، عبوری آگنائزنگ باڈی کی تشکیل

پشاور: پشاور یونیورسٹی میں پی وائی اے کا اہم اجلاس، عبوری آگنائزنگ باڈی کی تشکیل

November 28, 2021 at 7:02 PM

|رپورٹ: پروگریسو یوتھ الائنس، پشاور| پروگریسو یوتھ الائنس کے اسلامیہ کالج یونیورسٹی، زرعی یونیورسٹی اور پشاور یونیورسٹی کے کارکنان کا ایک مشترکہ اجلاس 26 نومبر کو پشاور یونیورسٹی میں منعقد ہوا جس میں مختلف شعبہ جات سے پروگریسو یوتھ الائنس کے نئے ممبران اور حمایتی طالبعلموں نے بھی بڑی تعدادRead More

راولاکوٹ: تعلیم کے بیوپاری پنجاب گروپ آف کالجز کی غنڈہ گردی نامنظور!

راولاکوٹ: تعلیم کے بیوپاری پنجاب گروپ آف کالجز کی غنڈہ گردی نامنظور!

November 25, 2021 at 12:05 AM

|رپورٹ: پروگریسو یوتھ الائنس، راولاکوٹ| آج سے چند روز قبل پنجاب گروپ آف کالجز، راولاکوٹ کمپس میں ایک طالبعلم کو جرمانہ نہ ادا کرنے پر جسمانی و ذہنی تشدد کا نشانہ بنایا گیا جس کے خلاف طلبہ نے احتجاج کا جمہوری حق استعمال کرتے ہوئے تشدد کے اس غیر قانونیRead More

جنسی ہراسانی اور ریپ کلچر سے نجات کیسے ممکن ہے؟

جنسی ہراسانی اور ریپ کلچر سے نجات کیسے ممکن ہے؟

November 22, 2021 at 7:19 PM

|تحریر: علی رضا جلبانی| سرمایہ دارانہ نظام کی شکست و ریخت پوری دنیا میں پھیل چکی ہے جو معاشی،سیاسی،سماجی و اخلاقی گراوٹ کو جنم دے رہی ہے۔ پاکستان جیسے پسماندہ ملک میں کوئی بھی دن ایسا نہیں گزرتا جب تشدد، قتل، ڈکیتی، خودکشی اور دیگر انسانیت سوز واقعات رونما نہRead More

اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور: طلبہ کے مستقبل داؤ پر، انفراسٹرکچر اور تعلیمی معیار جواب دے چکا ہے

اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور: طلبہ کے مستقبل داؤ پر، انفراسٹرکچر اور تعلیمی معیار جواب دے چکا ہے

November 18, 2021 at 4:12 PM

|تحریر: کاشف چانڈیو|   کچھ عرصہ قبل اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کا شمار پاکستان کی بہترین جامعات میں ہوتا تھا۔ پچھلے دو سال میں طلبہ کی تعداد میں بہت زیادہ اضافہ ہوا ہے۔ ایک سمیسٹر میں طلبہ کی تعداد 40 سے بڑھ کر 100 ہو گئی ہے۔ یونیورسٹی کے وائس چانسلرRead More