January 18, 2022 at 8:34 PM
1920ء کی دہائی میں برطانوی راج سے آئرلینڈ کی جنگِ آزادی اور بعد ازاں آئرش خانہ جنگی پر بنائی گئی یہ فلم 2006ء میں ریلیز کی گئی، جسے کافی پذیرائی ملی اور کینز فلم فیسٹیول میں ’پالم دی او‘ ایوارڈ سے بھی نوازا گیا۔ اسے ٹراٹسکائیٹ نظریات کےRead More
January 18, 2022 at 5:45 PM
|رپورٹ: پروگریسو یوتھ الائنس، پشاور| گزشتہ شب پشاور یونیورسٹی میں بجلی لوڈ شیڈنگ کے خلاف ہاسٹل کے رہائشی طلباء نے احتجاج کیا۔ طلباء نے رات 12 بجے ہاسٹلز سے احتجاجی ریلی نکالی اور وائس چانسلر کے بنگلے کے سامنے رات کو ٹھٹھرتی ہوئی سردی میں دھرنہ دینے پر مجبور ہوئے۔Read More
January 17, 2022 at 8:38 PM
|رپورٹ: پروگریسو یوتھ الائنس، راولپنڈی | 16 جنوری بروزِ اتوار بمقام نواز شریف پارک راولپنڈی میں پروگریسو یوتھ الائنس کی جانب سے ”قومی سوال اور مارکسی بین الاقوامیت“ کے موضوع پر سٹڈی سرکل کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں شہر بھر سے مختلف تعلیمی اداروں کے طلباء نے شرکت کی۔Read More
January 15, 2022 at 8:52 PM
|رپورٹ: پروگریسیو یوتھ الائنس،بلوچستان| جنوری بروز جمعہ کو کوئٹہ کے علاقے نواح کلی میں ”افغانستان اور مستقبل کا تناظر“ کے عنوان پر پروگریسیو یوتھ الائنس کی جانب7 سے سٹڈی سرکل کا انعقاد کیا گیا، جس میں نوجوان محنت کشوں نے انتہائی دلچسپی اور گرم جوشی کے ساتھ شرکت کی۔Read More
January 14, 2022 at 5:54 PM
یہ فلم پاکستانی ڈائیریکٹر صبیحہ ثمر نے بنائی ہے جو 2003ء میں ریلیز کی گئی۔ اس میں 1970ء کی دہائی کے اواخر میں ضیاء آمریت کے تحت پاکستانی سماج پر مسلط کی جانے والی بنیاد پرستی کی بہت خوبصورت انداز میں منظر کشی کی گئی ہے۔ اس کی کہانی پنجابRead More
January 13, 2022 at 4:15 PM
|رپورٹ: پروگریسو یوتھ الائنس، لودھراں | بہاؤالدین زکریا یونیورسٹی کے لودھراں کیمپس میں طلبہ کے امتحانات جاری ہیں۔ امتحانات کے پہلے دن ہی انتظامیہ کی طرف سے طلبہ کو فیس نہ جمع کروانے کی وجہ سے امتحان میں بیٹھنے کی اجازت نہیں دی گئی۔ جو طلبہ فیس جمع کروانے آئےRead More