Recent

بلوچستان: ریاست کا بڑھتا جبر اور عوامی مزاحمت

بلوچستان: ریاست کا بڑھتا جبر اور عوامی مزاحمت

May 9, 2022 at 7:11 PM

|تحریر: حئی بلوچ| گزشتہ ہفتے سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہوئی جو نوجوان بالخصوص بلوچ طلبہ کے لئے توجہ کا باعث بنی، جس میں نمل یونیورسٹی اسلام آباد کے طالب علم کو پنجاب یونیورسٹی لاہور سے پاکستانی خفیہ اداروں کے کارندے جبری طور پر اٹھا رہے ہیں۔ سیاسی کارکنان،Read More

پنجگور: سیکورٹی فورسز کی جانب سے اغوا کیا گیا نوجوان عوامی مزاحمت کی بدولت بازیاب، مزاحمت زندہ باد!

پنجگور: سیکورٹی فورسز کی جانب سے اغوا کیا گیا نوجوان عوامی مزاحمت کی بدولت بازیاب، مزاحمت زندہ باد!

May 6, 2022 at 11:53 PM

|رپورٹ: پروگریسو یوتھ الائنس،بلوچستان| بلوچستان کے ضلع پنجگور میں سیکورٹی فورسز (فرنٹیئر کور) نے ایک نوجوان کو اغوا کرکے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا تھا۔ مگر عوام کے انتہائی جرات مندانہ احتجاجی مظاہرے کے زیرِ اثر نوجوان کو مقامی پولیس کے حوالے کردیا گیا۔ بعد ازاں پولیس نے نوجوانRead More

لاہور: پنجاب یونیورسٹی سے جبری اغواہ شدہ طالبِ علم کی بازیابی کیلئے دھرنا دسویں روز بھی جاری

لاہور: پنجاب یونیورسٹی سے جبری اغواہ شدہ طالبِ علم کی بازیابی کیلئے دھرنا دسویں روز بھی جاری

May 6, 2022 at 9:20 PM

| رپورٹ: پروگریسو یوتھ الائنس، لاہور| پنجاب یونیورسٹی میں بلوچ طلبہ کے دھرنے کو آج دس دن بیت چکے ہیں اور یہ دھرنا تاحال جاری ہے۔ دھرنے کا مقصد پنجاب یوینورسٹی سے اغوا ہونے والے بلوچ طالب علم بیبگر بلوچ کی بازیابی ہے۔ بیبگر بلوچ کو 27 اپریل کی صبحRead More

کراچی یونیورسٹی: خود کش حملے پر پی وائی اے کا اعلامیہ

کراچی یونیورسٹی: خود کش حملے پر پی وائی اے کا اعلامیہ

April 27, 2022 at 3:12 AM

|پروگریسو یوتھ الائنس| کراچی یونیورسٹی میں کل ایک ہولناک واقعہ اس وقت پیش آیا جب ایک خود کش حملے میں ایک ویگن ڈرائیور سمیت تین چینی باشندے جان کی بازی ہار گئے، جبکہ متعدد زخمی ہوئے۔ دھماکے کے فوری بعد ہی اس حملے کی ذمہ داری بلوچ لبریشن آرمی مجیدRead More

جامشورو: سندھ یونیورسٹی طلبہ کی بسوں کے حصول کی جدوجہد کامیاب، طلبہ مزاحمت زندہ باد!

جامشورو: سندھ یونیورسٹی طلبہ کی بسوں کے حصول کی جدوجہد کامیاب، طلبہ مزاحمت زندہ باد!

April 20, 2022 at 5:32 PM

|رپورٹ: پروگریسو یوتھ الائنس،سندھ یونیورسٹی| پاکستان میں معاشی بحران کے پیشِ نظر جہاں مہنگائی آسمانوں کی بلندیوں کو چھو رہی ہے وہیں نظامِ تعلیم بھی اس کے اثرات سے بچ نہیں پایا ۔ ہر سال تعلیم کے بجٹ میں لگائی جانے والی کٹوتیوں کی وجہ سے تعلیمی اداروں کی فیسیںRead More

بے روزگاری، فری لانسنگ اور سرمایہ داری

بے روزگاری، فری لانسنگ اور سرمایہ داری

April 11, 2022 at 11:46 PM

|تحریر: زینب سید| آج عالمی سطح پر ہم سرمایہ داری کے زوال کے دور سے گزر رہے ہیں۔ کورونا وبا اور معاشی بحران کے ایک دوسرے سے جڑے اثرات محنت کشوں اور ان کے بچوں کے لیے اس کرۂ ارض کو جہنم بنا چکے ہیں۔ بوسیدہ سرمایہ دارانہ نظام کاRead More