January 11, 2017 at 2:27 PM
پروگریسیو یوتھ الائنس(PYA) کے زیر اہتمام مورخہ 8 جنوری بروز اتواربمقام کورنگی روڈ کشمیر کالونی میں ایک روزہ رجسٹریشن کیمپ لگایا گیا۔ کیمپ کا آغاز صبح 10 بجے کیا گیا اور رات 9 بجے تک جاری رہا۔ کیمپ میں سارا دن علاقے کے نوجوانوں اور طالب علموں کی شرکت کا سلسلہ جاری رہا۔
January 7, 2017 at 5:53 PM
پروگریسو یوتھ الائنس(PYA) کے زیر اہتمام 5جنوری کو بہاولپور شہر میں واقع پوسٹ گریجوایٹ کالج کے سامنے ایک روزہ رجسٹریشن کیمپ لگایا گیا
January 4, 2017 at 12:37 PM
پروگریسو یوتھ الائنس(PYA) کے زیر اہتمام31 دسمبر اور یکم جنوری کو کشمیر ریجن کا دو روزہ مارکسی سکول پلندری میں منعقد ہوا۔ مجموعی طور پر سکول تین سیشنز پر مشتمل تھا۔
January 2, 2017 at 2:39 PM
بلوچستان کے نوجوانوں کا مسئلہ دُنیا کے دوسرے نوجوانوں کی طرح فیسوں میں اضافے اور روزگار کامسئلہ ہے۔ نوجوان دیکھ رہے ہیں کہ کوئی تو ہو جو ان کے مسائل کی کم سے کم نشاندہی تو کرے حل تو ویسے بھی اس نظام کے پاس نہیں ہے
December 23, 2016 at 12:12 PM
نوجوانوں کی یہ جدوجہد سرمایہ دارانہ نظام کے بحران کی عکاسی کرتی ہے جو عوام کو کوئی مستقبل نہیں دے سکتا۔ یہ تلخ جدوجہد جنوبی افریقہ کے سماج کے لیے ایک اہم موڑ ہے جس نے پچھلی ایک دہائی میں طبقاتی تضادات کو شدت سے ابھرتے دیکھا ہے۔ طلبہ اور دانشور سماجی کیفیت کا انتہائی حساس بیرومیٹر ہوتے ہیں اور انکی موجودہ جدوجہد آنے والے کل کی ایک پیش بندی ہے۔ وہ ظاہر کرتے ہیں کہ موجودہ حالات کی وجہ سے سماج میں شدید غصہ اور مایوسی پائی جاتی ہے
December 22, 2016 at 1:29 PM
سی پیک کے پیچھے چین کے بڑھتے ہوئے سامراجی عزائم ہیں جو کہ گزرتے وقت کے ساتھ واضح ہوتے جائیں گے۔ چین کا خطے میں بڑھتا ہوا سامراجی اثرورسوخ امریکی سامراج کے لئے خطرے کی گھنٹیاں بجا رہا ہے۔ آنے والے دنوں میں یہ خطہ مختلف سامراجی قوتوں کی لڑائیوں کا اکھاڑہ بننے کی طرف جائے گا۔