Recent

ہندوستان: جواہر لعل نہرو یونیورسٹی کے طلبہ قائدین پر حملے کی مذمت!

ہندوستان: جواہر لعل نہرو یونیورسٹی کے طلبہ قائدین پر حملے کی مذمت!

January 6, 2020 at 3:58 PM

|رپورٹ: پروگریسو یوتھ الائنس| کل 5 جنوری 2020 کو مودی سرکار نے اپنے غنڈوں کے ذریعے جواہر لعل نہرو یونیورسٹی کے طلبہ قائدین پر وحشیانہ حملہ کروایا۔ 5 جنوری کی شام کو بھارتیا جنتا پارٹی (BJP) کے طلبہ ونگ اکھیل بھارتیہ ودیارتھی پریشد (ABVP) کے غنڈے بڑی تعداد میں سیکورٹیRead More

نظم: ”ہم دیکھیں گے“، اقبال بانو کی 81 ویں یوم پیدائش کے موقع پر

نظم: ”ہم دیکھیں گے“، اقبال بانو کی 81 ویں یوم پیدائش کے موقع پر

December 28, 2019 at 8:19 PM

اقبال بانو کے 81 ویں یوم پیدائش کے موقع پر، انکی گائی گئی مشہور نظم ”ہم دیکھیں گے“ (جسے فیض احمد فیض نے لکھا تھا)، ہم اپنے ناظرین کیلئے پیش کر رہے ہیں۔ ضیاء آمریت کے دوران 1985 میں جب اقبال بانو نے لاہور سٹیڈیم میں 50 ہزار کے مجمعRead More

بلوچستان: بولان میڈیکل یونیورسٹی کی فیسوں میں بے تحاشا اضافہ، طلبہ کااحتجاجی دھرنا جاری

بلوچستان: بولان میڈیکل یونیورسٹی کی فیسوں میں بے تحاشا اضافہ، طلبہ کااحتجاجی دھرنا جاری

December 27, 2019 at 7:36 PM

|رپورٹ: پروگریسو یوتھ الائنس، بلوچستان| بلوچستان کے واحد بڑے میڈیکل ادارے بولان یونیورسٹی آف میڈیکل اینڈ ہیلتھ سائنسز کی تعلیمی فیسوں میں کہیں 350 تو کہیں 1400 فیصد کے لگ بھگ اضافہ کیا گیا ہے۔ یہ اضافہ داخلہ فیس، ہاسٹل فیس، ٹیوشن فیس اور رجسٹریشن فیس وغیرہ کی مد میںRead More

پانچواں سیشن

کراچی: تین روزہ مارکسی سکول (سرما 2019ء) کا انعقاد

December 26, 2019 at 3:16 AM

|رپورٹ: پروگریسو یوتھ الائنس| پروگریسو یوتھ الائنس کے زیر اہتمام 20-22 دسمبر کراچی میں تین روزہ مارکسی سکول (سرما) منعقد ہوا۔ انتہائی شدید معاشی مشکلات کے باوجود، سکول میں ملک بھر کے مختلف شہروں سے لگ بھگ 100 طلبہ، نوجوانوں اور محنت کشوں نے شرکت کی۔ سکول مجموعی طور پرRead More

ملتان: خود مختاری کے نام پر ایمرسن کالج کی نجکاری نامنظور، نجکاری مخالف تحریک عروج پر!

ملتان: خود مختاری کے نام پر ایمرسن کالج کی نجکاری نامنظور، نجکاری مخالف تحریک عروج پر!

December 15, 2019 at 10:14 PM

|رپورٹ: پروگریسو یوتھ الائنس، ملتان| آئی ایم ایف کے حالیہ دیئے جانے والے قرضے کی شرائط میں تعلیمی اداروں کی نجکاری بھی شامل ہے۔ جس کی واضح نشانی حالیہ ہائیر ایجوکیشن کمیشن (HEC) کے بجٹ میں کٹوتی کی صورت میں دیکھا جا سکتا ہے۔ اب ان اداروں کو دی جانےRead More

بونیر: بونیر ڈگری کالج کے طلبہ کا فیسوں میں اضافے کے خلاف احتجاج

بونیر: بونیر ڈگری کالج کے طلبہ کا فیسوں میں اضافے کے خلاف احتجاج

December 11, 2019 at 8:21 PM

|رپورٹ: پروگریسو یوتھ الائنس، بونیر| بونیر ڈگری کالج کے طلبہ نے 10 دسمبر 2019 بروز منگل کو فیسوں میں اضافے کے خلاف احتجاج کیا۔ احتجاج میں سینکڑوں طلبہ نے مطالبہ کیا کہ انتظامیہ فوری طور پر فیسوں میں اضافہ ختم کرے۔ طلبہ کا کہنا تھا کہ پہلے اس کالج کاRead More