سہ ماہی ”ہلہ بول“ (پہلا ایڈیشن)

ہلہ بول، پروگریسو یوتھ الائنس کی جانب سے شائع کیا گیا آن لائن میگزین ہے۔ اس میگزین کو شائع کرنے کا مقصد ملک بھر کے طلبہ اور نوجوانوں کو سیاسی ہتھیار مہیا کرنا ہے جس کی بدولت وہ منظم ہو کر درپیش تمام تر مسائل جیسے فیسوں میں اضافہ، جنسی حراسانی، طلبہ یونین پر عائد پابندی، ہاسٹلوں کے مسائل، پروفیسر گردی وغیرہ کے خلاف منظم انداز میں جدوجہد کو سائنسی بنیادوں پر استوار کر سکیں۔ یہ رسالہ طلبہ اور نوجوانوں کےحقوق کی جدوجہد کو آگے بڑھانے اور سیاسی تربیت میں اہم کردار ادا کرے گا۔

اس میگزین میں طلبہ کو درپیش حالیہ مسائل، ملکی و عالمی صورت حال پر تجزیے اور نظریاتی بحثیں موجود ہیں۔ پاکستان میں یہ طلبہ اور نوجوانوں کا پہلا آن لائن میگزین ہے۔

پی ڈی ایف میگزین کو ڈاون لوڈ کرنے کیلئے Download کے بٹن پر کلک کریں۔

آن لائن دیکھنے کیلئے

[1]

[2]

3 Comments

  1. Pingback: Progressive Youth Alliance – افسانہ: ناسور

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.